اس ویڈیو میں گورنمنٹ کے لئیے ایک پیغام ہے جو دکاندار دوسروں کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں دوگنی کر دیتے ہیں انکے خلاف ایکشن لو
آپ نے دیکھا ہوگا کہ جنازے کے وقت مرنے والے کے والی وارث اعلان کرتے ہیں کہ اگر مرحوم کے ساتھ کسی کا لینا دینا ہے تو رابطہ کرے ۔۔۔ کیونکہ گھر والے یہ نہیں چاہتے ہوتے کہ مرنے والا قبر میں جا کر بھی تکلیف برداشت کرے
اس ویڈیو میں ایک سبق ہے کہ ادھار کبھی نہ کرو ۔۔۔ کیونکہ قرض انسان کو ذلیل کروادیتا ہے اگر ادا نہ کر سکو تو بہت مسئلہ بن جاتا ہے۔۔ ۔۔ اور ویسے بھی اسلام میں بھی قرض کی معافی نہیں جب تک قرض دینے والا معاف نہ کردے ۔۔۔
رکھے بھائی ۔۔بہت اچھی اور مفید ویڈیو ہے ۔۔ رمضان المبارک میں جو لوگ ڈرامہ کر کے مہنگائی کر دیتے ہیں ان پر ایک سپیشل ویڈیو بناؤ ۔۔ لوگوں نے سحری افطاری کرنی ہوتی ہے اس وجہ سے مجبوراً ہر چیز خریدنی پڑتی ہے