❤❤❤❤❤❤❤❤ السلام علیکم خر بھائی اللہ پاک اپ کی زندگی کرے اور اللہ پاک اپ کو زندگی کے ساتھ ساتھ اللہ پاک اپ کو جیت بھی دے اج میری دعا ہے کہ جمعہ کی نماز پڑھ کے ان شاء اللہ دعا کروں گا کہ اللہ پاک میرے کو میرے ککر بھائی کو اللہ پاک جیت دے جمعہ کی نماز پڑھ کے ان شاء اللہ اپنے بھائی کے لئے دعا کروں گا کہ اج میرا بھائی جیت جائے امین❤❤❤❤🎉🎉🎉
نشئی جونسرا دونوں ٹیم سے باہر نکالیں آئندہ سال آنے تک کم از کم 50 کبوتر ہو جو سادے 12 بجے کے بعد بیٹھتے ہو ۔ پھر مقابلے طے کریں ۔آپکی قسمت اچھی آپ نواز بھائی سے جیت جاتے ۔ آپ وہ کبوتربنائیں جو گول گھیرے میں بند جائیں اور اسی گھیرے میں واپس آئیں لمبا پھرنے نیچے پھرنے والے کبوتر بازی میں نہیں اڑاتے ۔