بھائی معظم آپکو عمرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین معظم بھائی بالکل ایسا ہی ہے وقت کا پتا ہی نہیں چلتا گزر جاتا ہے مدینہ جیسی مبارک جگہ کو چھوڑنے کا دل بالکل بھی نہیں کرتا لیکن مجبوری ہوتی ہے چھوڑ کر آنا پڑتا ہے
معظم بھائی بہت مبارک ہو عمرہ روزے بھی مبارک ہو اللہ خوش رکھے اباد رہے❤کچھ پریشانیاں میرے گھر میں چل رہی ہے وہاں سے دعا کرنا کہ پریشانی ختم ہو جائے موسم بھائی 😢 اسی طرح دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھنا