بھائی ان کو کرنے دو محنت ان کے گھر کے مردوں کو اس طرح ویوز لینے کے لئے گھر بیٹھے کسی کو مت کھلاؤ یہ اس سے دشمنی ہے یہ اس کے ہاتھ پیروں کو باندھ دینے والی بات ہے اپ ان کی مدد کرو لیکن ساتھ میں ان کے لئے روزگار کا انتظام کرو۔اللہ تعالی کبھی کسی کو کسی کا محتاج نہ کرے اپ کے ویوز ان کے لئے محتاجی بن جائیں گے اپ پھر اسی طرح ان کی مدد کا سوچیں گے لیکن یہ ان کے لئے ہمیشہ کے لئے ہاتھ پھیلانے والی بات ہو جائے گی