میرا بھی دل کرتا ہے ان بچوں کے لیے کوئی کوشش کی جائے انشاءاللہ ۔ آنکی یونیفارم اچھی ہو انکی کتابیں اور کاپیاں اچھی ہوں انکے جوتے اچھے ہوں پلیز ہمیں ان بچوں کو سپورٹ کرنا ہے
لیکن دوسری طرف دیکھ کر دکھ ہو رہا ہے کہ جو بھی صاحب اقتدار کرسی پر بیٹھے ہیں وہ صرف بیٹھے اور حکومت کا تنخواہ کھا رہے لوگوں کی فلاح کے کوئ بھی کچھ نہیں کر رہا