السلام علیکم رضوان بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہو طبیعت صحت ٹھیک ہے 14 اگست مبارک ہو ماشاء اللہ اپ کی جن دو بہت اچھی ہے اور اپ اس کے پیچھے 100 اینٹ رکھ دینا اور اس کے بعد پانی میں مقابلہ لگانا یہ گاڑی فور بائی فور نہیں ہے بھائی یہ یہ ان شاءاللہ نکل جائے گی
❤❤❤❤❤ چھوٹے یوتوب کو بھی یہی ریکویسٹ کرتا ہوں مل جل کر چلتے جاؤ یوتوب کسی کے چاچے کا بیٹا نہیں اپ سب کو بھی ضرور کامیابی دے گا انشاءاللہ اپ کے اپنے نصیب ہمارے اپنے نصیب❤❤❤❤❤
yr gari 4x4 hoti hai aksar log achi fuel average k lye is k nechy sy 4x4 wali shaft utarwa dety hn js sy 2 e tyre chalty hn or fuel average achi ho jati hai pr is ke wjah sy 4x4 ka kam he khtm hjta hai . ap cechk krwao wo shaft dbra lgwao or gear b
@@sadiqrahim616 یہاں میرے خیال میں یہ سارے قصور جاوید کا ہے ویڈیو سے ایسے پتا لگ رہا ۔اپکو مفت میں شہزاد بھائی سے ناراض کروانے کی کوشش کی انہوں نے مجھے تو یہ سارا فیملی اچھا لگتا ہے ملک عمیر سے لیکر ملک صادق تک
رضوان بھائی گاڑی کی بہت بہت مبارک ہو میرا نام ظھور احمد سومرو ہے میں صوبہ سندھ ضلع گھوٹکی ہے اور آپ کی زمین کتنی ہے اور آپ کی یوٹیوب کی انکم کتنی ہے اور آپ کا یوٹیوب کے علاؤہ اور کاروبار کون سا ہے آپ کی بیوی آپ کے رشتے میں کیا لگتے ہیں علی اور بالو آپ کے رشتے میں کیا لگتے ہیں میں روز کمینٹس کرتا ہوں اور آپ جواب نہیں دیتے جواب ضرور دینا ہے ❤❤❤❤❤❤
@@qariabdulqudoos6026 agr gari ka naam nahi rakhty tu company valy gariyo ka name alto , revo, fortuner , land cruiser, rolls royce spectre , mercedes s class kiu rakhty hen ya sab bhi tu har gari ke models ke alg names hoty hen tu es se ye ssaaabit huva k gario ke alg alg names hty hen taa k hr gari ki alg pehchan ho or rizwan ki jeep tu hmari piyari JINDO he JINDO MITHI 😂😂🥱