بہت اچھا بیان دیا ہے بھائی نے یہ جنگ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کی نہیں ہے یہ جنگ حقیقی آزادی کی ہے۔ یہ جنگ ان لوگوں سے ہے جو اس ملک کو کھا گئے ہیں لوٹ کر۔ پاکستان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Aise azadi par lanat ko chandraat ko nikly Eid sahi nhi mnai ye Kya azadi hai azadi chahiya to Eid KY bad nikly ty yha tak k bachiyo ny mahndi lgai haqiqi azadi haqiqi Eid KY bad lant aise azadi pr
اے الله! ہم اپنے تمام گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور تیری طرف رجوع کرتے ہیں نبی کریمﷺ کے واسطے ہمیں اپنی ناراضگی و غضب سے نجات عطا فرما اور پاکستان کو معاشی استحکام عطا فرما🙏🙏🙏
You are right 💯 we don't want to lose our great and honest and true leader imran Khan we stand with imran Khan is the best and honest leader mashaallah.
Love and respect for speaking the truth and I salute you for supporting imran Khan...🇵🇰❤🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤲❤❤🤲🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤩🇵🇰❤🤩🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤩🇵🇰❤🤲🇵🇰❤🤩🇵🇰❤🤲🇨🇦🇨🇦🇨🇦
Maryam and butto are so expert liars.bilwal colored Pakistan as a bad in foreign countries.he has no love for the country.bcz their permanent house in London
Message to Naya Pakistan My dear by covering all PTI events and showing the true side of Pak People You are fighting a war I condemn for the beating you took and please next time be more prepared Love your work ✌️
ماشاءاللہ. عمران خان صاحب کو اللہ سلامت تا قیامت رکھے اور صحت تندرستی عطا فرمائے اور ھماری 22 کڑوڑ عوام زندگی بھی پرائم منسٹر عمران خان صاحب پر قربان. انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ. اللہ نگہبان
Amazing how peoples thinking has change...it is definitely a peaceful revulsion and kets hope the poir people of Pakistan are not disappointed and Imran Khan is successful to bring peace to our country. Imported Hakoomut Namunzoor Pakistan Zindabad 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
انشاءاللہ الرحمن الرحیم 🇵🇰۔۔۔۔۔ہم ایک قوم بن کر پاک وطن کو بہت جلد "ترقی و استحکام اور امن و خوشحالی" کی اس منزل تک پہنچا کر دم لیں گے کہ لوگ رہتی دنیا تک "پاکستان اور پاکستانی قوم" کی مثال دیا کریں گے۔ بفضلہ تعالی و بفضل رسولہ الکریم صلی اللہ علیہ و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم 🍀⚘🍀⚘🍀⚘🍀
Mash'ALLAH Mash'ALLAH Mash'ALLAH good to see you making video's 🙏♥️jazakallah khayran for your good work ♥️long live PAKISTAN♥️ and PAK ARMY♥️ and IMRAN KHAN ♥️
یہ جو ھمارا بھائی گجرات کے بجائے یہاں ھے اور امپورٹیڈ حکومت سے سخت نالاں جو انکی شکلیں تک نہیں دیکھنا چاہتا اس کو بہت بہت سلام شکریہ، آپ چھٹی کےدن کے باوجود اپنا ذاتی وقت عمران خان کے مشن کیلئے صرف کر رہیے ھیں، آفریں ھے آپ پر اور ان پر بھی جن جن سے آپ نے سوالات پوچھیں ہیں۔ آپ کی ھمت اور بندھاتا چلوں کہ بالکل بھی "گھبرانہ نہیں" خواہ سازش ، مداخلت، عدم اعتماد یا میرے لیڈر عمران جان جاناں کی فیاضی کہہ لو کہ "لو چلا کر دکھاؤ حکومت" اگر نواز شریف ،حمزہ شریف یااسکا باپ، یا اسکی بوڑھی کزن جو صرف فیشن شو دکھانے اسٹیج پر آتی ھے وہ، یا پوری پی ڈی ایم معہ زرداری یا اسکا لونڈیا نما لڑکا (معاف کرناشیخ رشید صاحب) اگر یہ سب ملکر یو این او میں عمران جان جاناں کے جیسی دلیر تقریر بن برچی دیکھے کر دیں تو میں اس کے گھر کے باغیچہ کی ملازمت مفت میں کرنے کو تیار ھوں۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو صرف اپنے لیڈر کی ایک کوالٹی پر بات کر رھا ھوں دوسری کوالٹی ھے ان میں سے ہے کوئی مرد کابچہ جواپنے پھول سے دو بیٹوں سے ڈھائی سال سے نہ ملا ھو۔ یا اس نے کسی سے اسکی فریاد کی ھو۔؟ تیسری بات کہ ھمارے وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کو انکی شادی کے بعد سے کسی نے آجتک بے پردہ دیکھا ھے؟ وہ ایک پہلی باحیا خاتون اول ھے، جسکا جتنا بھی عزت و احترام کیا جائے کم ھوگا۔ نون لیگ اور ڈیزل گروپ کے پٹواری ایک بات عام طور پر کرتے ہیں کہ عمران خان تو اپنے جلسوں میں لڑکیوں کا لاتا اور ڈانس کرواتا ھے۔ ارے بھائی الو کے پٹھوں اگر کوئی شخص جلسہ میں خود آتا ھے، اسکے دل میں عمران صاحب کی بات اترتی ھے اور اسکو خوشی ھوتی ھے خواہ وہ لڑکا ھو یا لڑکی اور کچھ دوست و سکھیاں ملکر ڈانس( جو پنجاب کی ایک ثقافت بھی ھے جو عام طور پر کھیتی کٹنے کے دوران دیکھنے کو ملتی ھے، وہ بھی صرف عورتوں کے سیکشن میں کر لیتی ہیں تو یہ بےہودگی تو نہیں ھوتی یا عمران خان صاحب نے کسی کو مجبور تو نہیں کیا ؟ یہ تو بالکل اس طرح ھے جیسے کسی شادی بیاہ خوشی کے موقعے پر اپنے گھر کی ماں بہنیں کچھ ناچ گانا کرلیتی ہیں تو تم سب اہنی بہنوں کو بازاری عورتوں کے مقابلہ میں کیوں کھڑا کرکے سوچتے ہو؟ کیا وہ اسکاعوض تم سے یا پی ٹی آئی سے مانگتی ہیں ۔بہت ہی گھٹیا سوچ ھے یہ تمھاری اپنی ہی بہنوں کیلئے۔ الغرض میرا مدعا تو لکھنے کا یہ ھے کہ یہ چند دنوں کی مملکت ان لفنگوں کے حوالہ کرنے کا مقصد صرف چند گلے سڑے سیاستدانوں کی اولادوں کو وزارتوں سے روشناس کرانا اور یہ محسوس کرانا ہے کہ تمھارے باب دادا یوں ہی اس نشے میں مبتلا نہیں ہیں، جاؤ تیاری کرو اپنے شاندار مستقبل کی جس کیلئے ھم نے اپنی پوری زندگی تمھیں اس مقام تک لانے میں کھپا دی ھے۔ اور دیکھو جب تمھاری قیمتی گاڑیاں تمھیں فوج و پولیس کے ساتھ اسکورٹ کرتی ھوئی اور اطراف میں یہ کیڑے مکوڑے تمھارے استقبال کیلئے کھڑے ھونگے، ٹریفک کی ریڈ لائیٹس سے تم مبرا ھوگے۔اور تم زمین پر ہی ساتویں آسمان کی سیر کر رہیئے ھوگے۔ روزانہ صبح صبح تمھارے لئیے اردلی ہاتھ باندھے کھڑے ھونگے بار بار تمھیں سلام وآداب پیش کیا جائیگا ۔ غیر ممالک تک تم اور تمھارے ماتحت اکیلے ملکوں ملکوں میں سفر کروگے جہاں تمھارا استقبال ایک تو ھماری اولاد ھونے کے ناطے اور دوسرا تمھاری شایان شان وزارت کے مطابق استقبال ھوگا اور انکے محلات تک تمھیں انتہای حفاظتی حصار میں لے جایا جائے گا اور اس ملک کے سربراہ اور وزیر تمھارا استقبال کرینگے تحفہ تحائف بھی دینگے۔ تو تمھیں اپنے باپ دادا پر فخر ھوگا، جس سے تمھارا چہرہ دمک اٹھے گا اور سینہ چوڑا ھوجائےگا۔ اس دوران اگر کہیں سے کوئی پاکستانی گروپ چور چور، ڈاکو، لوٹا، قاتل کی آواز لگا دے تو تم بالکل توجہ نہ دینا یہ تو اس غریب ملک کے لوگوں کا صدا کا رونا ھے جو کسی کی خوشی برداشت ہی نہیں کرسکتے۔ یہ وہ اولادیں ہیں جو آج اس دور میں بھی اس قوم پر حکمرانی کرنے کے خوابوں میں مست ییں۔ جسے یاد رکھیں ایک شخص نے اپنے ساتھ نا انصافی ھونے کی وجہ سے صدیوں کا پینڈنگ کام صرف چند دنوں میں کردیا ھے جس سے کم ازکم دس کروڑ لوگوں کا ذہن تبدیل ہوچکا ھے۔ اور یہ اس عمران جان جاناں کا ایک بہت بڑا کارنامہ ھے۔ جس کے پیچھے یقیناً اللہ کی مدد بھی شامل ھے۔ موت بر حق ھے۔ اگر کسی سازش کے تحت اس شخص کی موت واقع ہوگئی،( میرے منہ میں خاک) تو بہ باقی دس کروڑ بھی اسی لمحے ان دس کروڑ میں شامل ہوچکے ھونگے۔ میں نہ علم نجوم کا ماہر ھوں اور نہ ہی علم غیب جانتا ھوں ۔ صرف تاریخ کے مطالعے اور زندگی کے ستر سال اسی دوڑ بھاگ کے پیچھے قوموں کو بنتے بگڑتے دیکھنے کی بنیاد پر کہہ رھا ھوں۔ تو جس جس سے ھوسکے بہتری کی کوشش کر ڈالے یعنی یہ کسی کی ایگو کا مسلہ نہیں ھونا چاہیئے۔ بلکہ صرف پاکستان کی ایگو کا مسلہ ھونا چاہئے ۔۔ اگر اس بات کا یقین کرنا ھے کہ یہ موجودہ حالات کتنی تیزی سے بدل سکتے ہیں!!! تو وہ جون کے مہینے کے آخر تک انتظار کرلے کہ جب یہ جون کے لفظ کا نقطہ بجائے نیچے کے اوپر نہ آجائے۔۔۔۔۔اور پھر یہ انقلاب عمران کہلائے گا تو یہ معاملہ پھر کسی کے اختیار میں نہیں ھوگا کہ کوئی اسکو روک سکے۔ ان نوائزدہ وزیروں کے والدین نے 1979 کا خومینی انقلاب اچھی طرح دیکھا بھی ھوا ھے۔۔۔۔۔۔ واسلام
He speaking from the heart not from the mouth, I will die for captain sick of life anyway. Respect to you brother from UK you have stolen our hearts with your loyalty and jazbaa
InshaAllah..and we not only stand with Pakistan, but with all Muslim ummah who have been oppressed and tortured. We must never give up Kashmir Palestine Yemen Afghanistan Iraq Iran Bangladesh..we will not give up on humanity..neither we support any war anywhere in the world
Look how much respect brother Husnain Rafique receives. Please carryon don't let one person stop you however that person who hit you needs to be caught
CURRPT JUDGES AND CURRPT FOUJI GERNALS CURRPT IMPORTED HUKUMAT....RANA SAAULLAH SHAKAL SAI HI KILLER OR DRUG SUPPLIER AND DEALER LAGTHA HAI...SHAME SHAME
امپورتڈ حکومت نامنظور نامنظور علامی کی زندگی سے موت بہتر ھے عمران خان زنداباد پاکستان پاءنداباد یاالله پاک ھمارے پیارے کپتان عمران خان کو سداہ سلامت رکہین آمین ثمہ آمین
We salute you my dears brother mothers and sisters We are with you keep it up United We stand and divided We fall please support Imran Khan Pak Army Zindabad Pakistan paindabad ARY long live God bless you
Jis Imran khan ki khawahish thee k main UNO main jawon aur appney Aqaa RASOOLALH SALALH HU ALAIHI WASALIM KI NAMOSEY RISALT K LIAY AWAZ ATHAON. Allah swt ney Imran khan ki khwahish puree ki hai SUBHAAN ALLAH ❤❤❤
Shabash naujawan jeetu raho app tu beinteha khabil ahtaram ho wah kya batain ki hain.dil khush kardiya sachai ka jhanda blund Kar diya.,Allah kare aik aik banda ye zaban bolae.ameen.
عمران خان زنداباد عمران خان کے ٹائیگر زندہباد ٹائیگر زندہباد ٹائیگر زندہباد 🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️♥️ ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Salam Bro thanks for reporting again what happen to u at jalsa please make a written complaints to Imran khan InsaAllah he will teach those lessons who slapped you JajakAllah
امپورٹڈ حکومت نامنظور نامنظور 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 خودار پاکستان پاک فوج اور عزت غیرت مند قوم نئی یوتھ نئی نسلیں اس ملک کی خاطر نکلی ھے اس ملک کو بچانے عمران خان جھوکا نہیں بکا نہیں نہ اس ملک اس ملک کی قوم کو جھوکنے نہیں دیا عمران خان زندہ باہ ہمیشہ انشاﷲ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 قوم
Brother Husnain Rafique we love 💕 you please don’t be sad and don’t stop doing what you are doing because of one stupid person .That person should be caught and punished!
میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور اس نے مجھے اپنے ملک کو مزید جاننے پر مجبور کیا اور ہمارے اندر فخر ، ہمت اور وقار پیدا کیا ہے .. Imran Khan Zindabad💪🇵🇰🦅
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے انہیں ہمیشہ خوش رکھنا اور مدینہ کی زیارت نصیب فرمانا اور ان کے ماں باپ کی لمبی زندگی عطا فرما آمین.....💕💕🎉❤🎉🎉