انجمن غلامان غوثیہ مہریہ کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے زیر اہتمام ماہانہ پروگرام بسلسلہ گیارہویں 17 اگست 2024 بروز ہفتہ
بمقام رہاٸشگاہ صوفی جاوید اقبال چشتی قادری گولڑوی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں منعقد ہوٸی۔ جس میں مقامی افراد اور دور دراز سے مہمانوں نے شرکت کی۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت
قرآن مجید سے اور نعت شریف سے کیا گی
اللہ پاک ہم سب مسلمانوں کا ہازرے اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول و منظور فرماۓ۔آمین
23 сен 2024