اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گزرا ہو❤️
Why it’s always same plot of every Pakistani dramas the parents fix the marriage in their own family & the boy or girl wants to marry someone else? They should think of something else.
تمھیں اتنا مضبوط ضرور ہونا چاہیے کہ جب کبھی تم ٹوٹ جاؤ تو لوگوں کی توجہ تمھیں مطلوب نہ ہو۔ جب گر جاؤ تو کسی سہارے کی طرف نہ دیکھو۔ جب ہارو تو پھر سے جیت کی کوشش کرو۔ جب بکھرو تو خود کو خود دلاسہ دے سکو۔ امید کمزور پڑے تو یقین کی راہیں خود دیکھ سکو۔ کچھ کھو دو تو نعم البدل ملنے تک انتظار کر سکو۔ ہاں تمھیں خود ہی خود سے محبت کرنی ہے۔ اپنے اس دل کی صحت کا خیال خود رکھنا ہے۔ جب اسے کسی حوالے کرو گی تو کوئی جیسے چاہے اسے توڑ سکتا ہے۔ جیسے چاہے اس سے کھیل سکتا ہے۔ ہاں اگر تم خود اپنے دل سے محبت کرو گی تو اس میں عافیت داخل کر سکو گی۔ لیکن شرط ہے کہ تمھارا من اللّٰه کی محبت میں مبتلا ہو۔ اور تمھیں اس کے سوا کسی کی طلب نہ ہو۔ اور نہ اس کے سوا کوئی تمھیں جان پائے ، نہ پڑھ پائے اور نہ تم کسی کو اتنا اختیار دو♥️*
I like this Episode 1, and I Love ❤️ the English Subtitles, but...the other Half of this Episode did not have any English Subtitles???? So I could not understand 😢😢😢