البیک۔ اللہ نے الطازج بھی اور البیک بھی سعودیہ میں کھانے کا موقع دے رکھا ہے الحمد للہ۔ اللہ ہم سب کو بار بار موقع دے اپنے حرمین کی زیارت کا آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیر۔ والسلام
ماشاء الله ماشاء الله Bhai my full family was in KSA for 20 year's alhamduillah.... Right now we r in our own country alhamduillah ALBAIK one of the best food chain in KSA Remember us in your prayers
Assalamualaikum Ameen 🤲 Allah pK ap dono Bhai ko hmesha Khush rakhe ap n or ap k Bhai n Hajj k dino m or wse b mje apni khas duao m yd rakhna h mre Bhai k liye b Dua krna wahn k hm dono k Allah pK nseb khule or hr preshni dory kry hmri plzzzzzzz yd rakhna ok❤
mind mat krna bhai agar haj k liyee gy ho chordu sare kaam .!! Pakistan aa kr krlo .!! OR Please mere liye dua zaroor krna Allah Haj qabool farmaee Ameen .!!
ماشاءاللہ مبارک ہو ۔ آ پ اور زین العابدین حج کے سفر میں پلیز اس ناچیز کو اپنے دعاؤں میں یاد کرے ۔سب مسلمانوں کے سلام عرض کرے ۔ حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بارگاہ اقدس میں اور خانہ کعبہ میں ۔ دعاؤں درخواست ۔ سبزعلی نقشبندی سوئی ڈیرہ بگٹی بلوچستان رب العزت تمام حاجیوں کا مقدس سفر قبول کرے حج کے احکامات خیریت سے مکمل ہوں تمام مسلمانوں کا حج قبول ہوں تمام نیک دعائیں مستجاب ہوں ۔ عالم اسلام کے واسطے ملک کے واسطے تمام مسلمانوں کے واسطے دعائیں کرے کیونکہ خدا پاک کے گھر کے مہمانوں کا دعا قبول ہوتے ہیں ۔