RU-vid e me jitna ilm Mufti Akmal ne diya h shayad hi kisi aur Alim ne diya Hoga Allah inka saya ta der hamare saro pr Qayam rakhe aur Hazrat Ko sehat se nawaze
بنیادی عقائد و معمولات اہلسنت جو درس نظامی کی درج اولی میں پڑھائی جاتی ہیں ان کا آدھا سے زیادہ نصاب تو مفتی صاحب کے ویڈیو دیکھ کر ہی مکمل ہو جاتی ہیں بہت عمدہ بہت مدد ملتا ہے مجھے اپنا نصاب مکمل کرنے میں
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷٫ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔۔