میں نے کنگ سیڈ کے بیج استعمال کئے ہیں ماشاءاللہ بہت اچھے رزلٹ ہیں پہلے 100 جانور سے کم کر کے 20 جانور پر آ گیا تھا میں اب پھر 100 جانور پر جا رہا ہوں کیونکہ مجھے گھاس کے اچھے بیج مل گئے ہیں اب مجھے گھاس کی پرواہ نہیں ( یہ بچہ سچ بتا رہا ہے)
Asi hi baat ha ma Gujrat jalalpur jatan say hun edar b manay en ka beej pahli dafa kasat keya tha boohaat hi acha oga online leya tha yakeen karay kamal ka experience رہا
جانے دو یار میں نے آپ سے لوسن کا بیج منگوایا تھا اس میں جڑی بوٹی اگ آئی تھی میں نے آپ کے واٹساپ پر شکایت بھی کی تھی کہ یہ جڑی بوٹی لوسن میں نہیں ہوتی برسین میں ہوتی ہے لیکن یہ تو آپ کے لوسن میں بھی اگ آئی ہے لیکن آپ نے کہا تھا کہ کوئی بات نہیں اس کا بھی فائدہ ہوتا ہے ارے بھائی کیسا فائدہ ؟ میں نے لوسن کا بیج منگواتے وقت پوچھا بھی تھا کہ اس میں جڑی بوٹی تو نہیں ہوگی آپ نے کنفرم کیا تھا کہ نہیں ہوگی جب جڑی بوٹی اگ آئی تو اس کے فوائد گنوانے لگ گئے تھے میں نے ھئیے بنانے کے لئیے لوسن لگائی تھی لوسن سے زیادہ جڑی بوٹی ہے تو اسکی ھئیے تو نہیں بنا سکا جس کے لئئے میں نے لوسن لگایا تھا