ماشاءاللہ بھائ آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ سب فیمیلی کوصحت والی لمبی زندگی دے آمین اللہ پاک بہنوں اور بھائیوں کی جوڑی ہمیشہ سلامت رکھے مجھے بھی بڑی فکر تھی بہن کی اللہ پاک کا شکر ہے سب کچھ خریت سے ہوگیا صدقہ کر دے ماں اور بچے کے سر پر لگا کر کسی مسحق کو دے اور بشری کو چھوٹے گوشت کی یخنی اور دودھ فروٹ دیتے رہے آپریشن ہوا ہے دیسی انڈے بھی اچھے ہوتے ہیں شروع سے ہی اچھی خوراک رکھے تو خون نہئی لگوانا پڑتا ایک دو دن ہسپتال میں ہی رکھنا چائیے ڈاکٹر کی نگرانی میں رہنا چائیے ماں اور بچے کو چیک کرتے رہتے ہیں اب بشری کو مکمل آرامکرنا چائیے کسی گاڑی میں لے کر جانا الحمد للہ 🤲🤲🤲🎉🎉🎉
ماشاء اللہ جی بھائی اپ کو بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت زیادہ مبارک ہو اللہ پاک لمبی صحت والی زندگی والا ڈیٹا ہو اللہ تعالی نے اپ کی جوڑی جو ہے وہ کمپلیٹ ہو گئی ہے دو بیٹیاں دو بیٹے ماشاءاللہ ماشاء اللہ ماشاء
MashaAllah Mubarak Allah Subhaana wa ta’allah give mother and son good health and protection from all dangers and make this new son and all other children a means of happiness and sadqa e jaaria for parents ❤💕♥️💕♥️💕♥️💕
السلام علیکم صفدر بھائی ماشاء اللہ اپ کو بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ اللہ تعالی کے بچے کی لمبی زندگی کرے صحت عطا کرے بھابھی کی صحت عطا کرے ماشاء اللہ بہت مبارک ہو
Assalam Walekum Assalam bhai aap donon bhai bhabhi ko bahut bahut se Mubarak O Allah aap Sabko Salamat Rakhe congretchulation aap Sabko❤❤❤🕋🙏🏼🤲🙌✌🤝🏘💐👨👩👦👦👌💐💐💐💐😘 Mashallah Eid se pahle aapki Eid ho gai🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😂