Тёмный

Ali Amin Gandapur 1st Talk || PTI Decisions and Imran Khan's Order || Imran Riaz Khan Vlog 

Imran Riaz Khan
Подписаться 5 млн
Просмотров 958 тыс.
50% 1

Ali Amin Gandapur 1st Talk || PTI Decisions and Imran Khan's Order || Imran Riaz Khan Vlog
.
.
#imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Опубликовано:

 

16 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 4,4 тыс.   
@AbdulRazzaq-k5o
@AbdulRazzaq-k5o 6 дней назад
عمران خان کا یہ فیصلہ ہمارے سر انکھوں پر
@rahatabbas-bf4yd
@rahatabbas-bf4yd 6 дней назад
جیو شہزادے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے
@iftikharhussain5248
@iftikharhussain5248 6 дней назад
خان صاحب زندہ باد ماشاءاللہ بہت خوب جناب انشاء اللہ جلد ازجلد خان صاحب رہا ہوں گے
@haseeb.A.C
@haseeb.A.C 6 дней назад
علی امین کے ساتھ ہیں ہم
@ashfaqahmed-jt6ef
@ashfaqahmed-jt6ef 6 дней назад
آپ سرور کا ئنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کی آل پاک پر کروڑوں اربوں درود و سلام
@Shamrock12282
@Shamrock12282 6 дней назад
اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظو امان میں رکھے
@mahboobshah911
@mahboobshah911 6 дней назад
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@masoodkhan543
@masoodkhan543 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤
@biguljikhan3485
@biguljikhan3485 6 дней назад
🤲🤲🤲🤲🤲
@sohnydharty296gb
@sohnydharty296gb 6 дней назад
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اور تحریک انصاف کی قیادت کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
@Nasirkhanzee
@Nasirkhanzee 6 дней назад
ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام ❤️💯❤️❤️❤️❤️❤️
@ImranCh-ud2rd
@ImranCh-ud2rd 6 дней назад
بہت خوب جناب اللّه آپ کو اور پی ٹی آئی کے تمام لوگوں کو بھی اپنے حفظ ایمان میں رکھے
@rizwanamumtaz6827
@rizwanamumtaz6827 6 дней назад
عمران ریاض خان آللہ پاک آپ کو خوش رکھے اور ہم سب کو ایسا ہی محب وطن پاکستانی بنانے آمین 🤲🏽آمین 🤲🏽آمین
@BasitKhan-b8y
@BasitKhan-b8y 6 дней назад
Ameen 🤲🤲
@luckeydilbar8530
@luckeydilbar8530 6 дней назад
ماشاء اللہ جی اج دوسرا دن ہے چشمہ لگا لیا ہے بڑے خوبصورت لگ رہے ہو اللہ نظر بد سے بچائے😮😊❤❤❤❤❤
@Sidra696
@Sidra696 6 дней назад
وَرَفَعْــــــنَا لَكَ ذِكْــــــرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا. ❤️
@sardararsid
@sardararsid 6 дней назад
ماشاءاللہ زبر دست اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے
@hafzsahebveduo1258
@hafzsahebveduo1258 6 дней назад
علی امین انشاءاللہ صحیح راستے پر گام ذن ھے انشاءاللہ خیر ھو گی ۔۔۔❤❤❤
@Buddagujjar-xi4dt
@Buddagujjar-xi4dt 6 дней назад
انشااللہ اللہ تعالی انصاف کرے گا بےشک عمران خان گریٹ لیڈر
@fazalmalikakif5555
@fazalmalikakif5555 6 дней назад
ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ یہ مضبوط اور مصمم ایمان قائم دائم رکھے ۔۔ بے شمار کروڑوں دعائیں 🤲🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️
@zahidurhan786
@zahidurhan786 6 дней назад
عمران ریاض خان اللّٰہُ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲 پی ٹی آئی ورکروں کو حساس انفارمیشن دینے کا شکریہ ، عمران ریاض خان زندہ باد عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@SUFIBEAT
@SUFIBEAT 6 дней назад
وقت کے یزیدی لشکر کے سامنے کھڑا غازی عمران خان ۔ اورسیز پاکستانیوں کا سلام ❤
@irshadmaqsood1669
@irshadmaqsood1669 6 дней назад
Ameen❤️
@biguljikhan3485
@biguljikhan3485 6 дней назад
🤲🤲🤲🤲🤲
@biguljikhan3485
@biguljikhan3485 6 дней назад
🤲🤲🤲🤲🤲
@sssssssss34444
@sssssssss34444 6 дней назад
ZinkR air nachny walin to ziada pti m hn
@mehmoodriaz2315
@mehmoodriaz2315 6 дней назад
@FarazQureshi-b9u
@FarazQureshi-b9u 6 дней назад
❤ عمران ریاض👑👌👍💝 ❤ عمران خان صاحب 🇵🇰💓❤️🌹💞✌️👑❤️🌹مالیہ کی طرف سلام ،💞
@bahrullahkhan3393
@bahrullahkhan3393 6 дней назад
زبردست موقف یہی موقف پاکستانی قوم کا بھی ہے عمران خان زند آباد
@shahbazaslam2038
@shahbazaslam2038 6 дней назад
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
@chaslamnijjer
@chaslamnijjer 6 дней назад
انشاللہ فتح حق و سچ کی ھو گی
@mramdanwallimuhammed3129
@mramdanwallimuhammed3129 6 дней назад
جتنی لکھی ہےاتنی تو سر اُٹھاکر گزاریں گے🔥 إنشاءاللّٰه💯
@faisalnadeem8049
@faisalnadeem8049 6 дней назад
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
@rukhsarali..5020
@rukhsarali..5020 6 дней назад
ماشاء آللہ ❤❤انشاء اللہ وقت قريب ہے
@malikkhalidwaseem9437
@malikkhalidwaseem9437 6 дней назад
عمران ریاض بھائی ملکی حالات کے پیش نظر آپکے لیے دل پریشان رہتا ہے کہ کہیں یزیدی قوتیں آپ کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہ ہو جائیں جب آپ کا ولاگ آتا ہے تو سکون ملتا ہے۔😢😢
@naseemabbasi6554
@naseemabbasi6554 6 дней назад
علی امین گنڈاپور صاحب نے جو کہا ھے پوری قوم اس کے ساتھ متفق ھے
@shakeelshakeel653
@shakeelshakeel653 6 дней назад
عمران خان امید کی دنیا کا بے تاج بادشاہ
@miqbal676
@miqbal676 6 дней назад
اللہ تعالی عمران خان کو ان ظالموں سے محفوظ رکھے صحت والی زندگی عطا کرے عمران خان زندہ باد
@azamgfabrics5823
@azamgfabrics5823 6 дней назад
عمران بھائی فتح ہمیشہ حق کی ہوگی ❤
@AbdulRasheed-vl8os
@AbdulRasheed-vl8os 6 дней назад
عمران خان کے ساتھ ہیں
@maliknasir4710
@maliknasir4710 6 дней назад
عمران خان زندہ باد ❤❤
@ibramilahi2262
@ibramilahi2262 6 дней назад
Khan
@syedanoornoor-rc8tk
@syedanoornoor-rc8tk 6 дней назад
مرشد عمران خان زنداباد پاکستان کا اگلا وزیراعظم مرشد عمران خان انشاء اللہ 🕋🇵🇰🇧🇫👑💯🏏🤲
@please-wake-up-now
@please-wake-up-now 6 дней назад
Ali Amin Gandapur really stands his ground, feels like he's got everyone's back! 💪 It's nice to see someone who speaks their mind, especially in tough times. We need more honesty like this! 🙌
@nadeemriaz8021
@nadeemriaz8021 6 дней назад
علی امین گنڈاپور نے درست موقف اختیار کیا ،بہت ہوگیا ، ظلم بھی اور آئین شکنی بھی ، اب اس ملک کو برقرار رکھنا ہے تو فیصلہ سازی کا اختیار عوام کو دینا ہوگا شفاف انتخابات کے علاؤہ کوئی حل نہیں ، اسکی تفصیلات اور وقت طے کیا جائے ، پھر سیز فائر کیا جائے ، تاکہ ملک چل سکے ، فوج کو سیاست سے مکمل طور پر الگ کرنا ہوگا ،
@ShahZia-v7q
@ShahZia-v7q 6 дней назад
عمران خان کوسزاسنانےوالےجج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں اسپیشل جج ہمایوں دلاور و دیگر کےو ارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کے کیس میں اسپیشل جج ایف آئی اے کورٹ اسلام آباد ہمایوں دلاور و دیگر کے وارنٹ جاری کیے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے ہمایوں دلاور، ان کے بھائی صادق دلاور اور والد دلاور خان کے بھی عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔
@TariqueJalise
@TariqueJalise 6 дней назад
عمران ریاض خان بھائی اللّہ تعالٰی آ پ کو اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے آ مین ثمہ آمین یارب العالمین میرے پیارے بھائی آ پ کا VLOG پوری پاکستانی قوم بشمول OVER سیز پاکستانیوں کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے ہم تمام دوست آ پ کا ہر VLOG بہت سنجیدگی سے دیکھتے ہیں اور سنتے ہیں اللّہ تعالٰی آ پ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
@sssssssss34444
@sssssssss34444 6 дней назад
Geela teetar
@zamanraja7781
@zamanraja7781 6 дней назад
Ameen
@umarsukhidil2502
@umarsukhidil2502 6 дней назад
Ggg ap fikr na kro
@MuhammadAlishba
@MuhammadAlishba 6 дней назад
سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤ اللّٰہ دونوں جہانوں کی عزتوں سے نوازے آمین ابوعلیشبہ بغداد میں
@naqibwazir5807
@naqibwazir5807 6 дней назад
عمران بھائی اللہ پاک آپکو سلامت رکھیں حق اور سچ بتانے پر تیری ماں باپ کو سلام ایسے بہادر پیدا کئیے ھے ماشااللہ اللہ لمبی عمر دے
@Ajnabi-uf9pv
@Ajnabi-uf9pv 6 дней назад
ماشاءاللہ میں آپ کے پیچھے بہت رویا ہوں جب آپ اغوا ہوئے تھے دعائیں دیتا تھا میں صرف آپ کو سنتا ہوں ❤ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیشہ حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے
@tauheedamir2006
@tauheedamir2006 6 дней назад
Ji bilkul poora Pakistan hi Roya ha r bohat shiddat se duaen bhi ki hain.Arshad sharif k Baad hum Imran Bhai ko khone ka hosla nahi rakhte.
@IMRANaziz-gk6rg
@IMRANaziz-gk6rg 6 дней назад
Aameen Summa Aameen
@Sparkling-Starlet
@Sparkling-Starlet 6 дней назад
Taqrebn puri qoum ki yhi halat thee
@roomansandhu8036
@roomansandhu8036 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@akwrites4206
@akwrites4206 6 дней назад
Beta rone se Kuch nahi hota me India se ho AP log haqeeqi azadi ki bat karte ho haqeeqi azadi rone se nahi balke Jan ki qurbani deni Hoti hai
@Noor-ep3lk
@Noor-ep3lk 6 дней назад
جزاک اللہ خیرا کثیرا آمین یارب العالمین ❤❤
@hammadkhan7702
@hammadkhan7702 6 дней назад
جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@abdulwakeel9296
@abdulwakeel9296 6 дней назад
پہلی دفہ ہمارے خیبرپختونخوا کو بہار وزیر علی میلا ہے اللہ سلامت رکھے
@user-tf2ve3zn3g
@user-tf2ve3zn3g 6 дней назад
عمران ریاض صاحب اپ کے اوپر ہم لوگ فخر محسوس کرتے اپ ایک نڈر بہادر صحافی ہو
@aasirarfat347
@aasirarfat347 6 дней назад
اللہ پاک آپکو اور تمام محب وطن pti رہنماوں کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@javaidhussainmohammad3440
@javaidhussainmohammad3440 6 дней назад
یا اللہ 🤲 عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️ آمین ثم آمین🤲
@user-tg1lt5lq8f
@user-tg1lt5lq8f 6 дней назад
❤I loveu so mach عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ imran reyaz بھی زندہ باد ❤❤❤❤
@noorulhuda1846
@noorulhuda1846 6 дней назад
آللہ تعالٰی عمرآن خان صاحب کو اور پی ٹی آئی کے تمام ٹائیگر اور لیڈروں کو اور کارکنان کو آپنے حفظ ؤ آمان میں رکھے ۔آمین ثم آمین یا ربّ آلعامین ❤❤❤❤❤
@tanveerhafeez1929
@tanveerhafeez1929 6 дней назад
بیٹا۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آپ نے سچ کا ساتھ ھمیشہ دیاھے اور بڑی تکلیف اٹھانی ھے اللہ آپ کا حامی وناصر ھو امین ماں کی دعا۔
@imransaleem7207
@imransaleem7207 6 дней назад
انشاء اللہ فتح حق کی ہو گی ، عمران خان جیتے گا پاکستان جیتے گا ، عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@masoodahmad9863
@masoodahmad9863 6 дней назад
Welldone Imran Raiz khan 🇵🇰🌱🇵🇰💕
@mianwaheediqbal1852
@mianwaheediqbal1852 6 дней назад
پاکستان کا سب سے بڑا بااعتماد صحافی جناب حاجی صاحب صبح سے انتظار تھا ❤
@sssssssss34444
@sssssssss34444 6 дней назад
Pti ka workor haaa sahafi nai
@JavedKhan-fl7qt
@JavedKhan-fl7qt 6 дней назад
​@@sssssssss34444 آگر آپ عمران ریاض سے جلتے ھیں تو جلن کیلئے میں آپکو برنال کا نسخہ لکھتا ھوں آپکے جلن میں کمی ھوگا۔۔عمران ریاض خان اینڈ عمران خان ذندہ باد
@asrar8497
@asrar8497 6 дней назад
Tm sahadat dikhaw ​@@sssssssss34444
@mianwaheediqbal1852
@mianwaheediqbal1852 6 дней назад
@@sssssssss34444 تو اپنی بہن نہ پیش کر اوی لن تے نہیں چڑھی دا تیرے جیسے گانڈ پڑوا لیتے شوق شوق میں
@Bano_Bazar_KSA
@Bano_Bazar_KSA 6 дней назад
ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ❤❤شکریہ عمران ریاض❤
@shafiqueahmed2950
@shafiqueahmed2950 6 дней назад
Inshaallah imran khan pakistan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@raonasir3049
@raonasir3049 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤ اللّٰہ پاک عمران خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@irshadmaqsood1669
@irshadmaqsood1669 6 дней назад
Ameen
@AzamAslam-g1q
@AzamAslam-g1q 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@nuzhatfarooqui6449
@nuzhatfarooqui6449 6 дней назад
Aameen ya Rabbul Alameen
@AmeerHamza-h7b
@AmeerHamza-h7b 6 дней назад
❤❤Khan❤❤ Pakistan
@AmeerHamza-h7b
@AmeerHamza-h7b 6 дней назад
❤❤Khan❤❤ Pakistan
@Shahg7896-g1u
@Shahg7896-g1u 6 дней назад
عمران ریاض صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے
@BaOG-iz7jp
@BaOG-iz7jp 6 дней назад
Waalikumusalam Imran raiz khan bahi love you too ❣️❤❤💯💯❤❤❤
@sherafzalafzalsher7881
@sherafzalafzalsher7881 6 дней назад
اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SarwarJaved-wx6lq
@SarwarJaved-wx6lq 6 дней назад
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد انشاءاللہ فتح کر سچ کی ہوگی
@najeebkhan1153
@najeebkhan1153 6 дней назад
Bro IMRAN RAIZ BHT BHT ZABARDAST KAM KYA AP NE YE SARI BATTEN BATA K YOU GREAT & BREAVE GOD BLESS YOY BRO 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 IMRAN KHAN ZINDA BAAD 🇵🇰🇵🇰
@sultanahmad4113
@sultanahmad4113 6 дней назад
عمران خان زندہ باد عمران ریاض خان زندہ باد تحریک انصاف زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@goharzaman2128
@goharzaman2128 6 дней назад
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@ambreensyed5990
@ambreensyed5990 6 дней назад
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں آمین دونوں جہانوں میں عزت و سرخروئی عطا فرمائیں آمین ثم آمین شکریہ کہ آپ نے ہم سب کی فکر و پریشانی دور کی۔اللہ آپ کو ہمیشہ حق وسچ کے راستے پر گامزن رکھے آمین اور صحت کاملہ و لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیر آمین ثم آمین
@hamidhassan2607
@hamidhassan2607 6 дней назад
We will fight in a good way in sha Allah. I loved what Imran khan said we will notbbow in front of any one in sha Allah. We will come out of thus with heads up and dignity🫶
@SkKhanlovers
@SkKhanlovers 6 дней назад
Allah pak ap ko lambi zindgi Ata kry Imran Khan riaz
@shahinashamim2531
@shahinashamim2531 6 дней назад
اللہ ان وقت کے فرعونوں کو نیست ونابود کردے آمین اور عمران خان پاکستان اورپاکستان کے غریب عوام کی حفاظت فرماۓ آمین
@neeloferbano-tu5co
@neeloferbano-tu5co 6 дней назад
اللہ تعا لی اپ کو اور تمام صحافیون کو سلامت رکھے اللہ تعاگی اپنی حفظ وامان مین رکھے۔۔۔امین
@javaidmalik9089
@javaidmalik9089 6 дней назад
عمران ریاض صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ❤
@MuhammadMumtaz-l9j
@MuhammadMumtaz-l9j 6 дней назад
بہت خوب علی امین گنڈاپور زنداباد❤❤❤❤❤
@faisalnadeem8049
@faisalnadeem8049 6 дней назад
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ بہت جلد آرہا ہے میرا کپتان عمران خان بطور وزیراعظم پاکستان پھر ہمیشہ کے لیے صدر پاکستان
@AzamAslam-g1q
@AzamAslam-g1q 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@azraperveen6151
@azraperveen6151 6 дней назад
Ameen inshaallah
@fishingmaster5291
@fishingmaster5291 6 дней назад
اللہ کریم اپنے فضل و کرم سے گنڈاپور صاحب کو سلامت رکھے امین ❤❤
@Abdullahmalik127.
@Abdullahmalik127. 6 дней назад
Ameen
@ahmedbasher8320
@ahmedbasher8320 6 дней назад
انشاءاللہ ہم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ ❤
@HafeezShah-n6p
@HafeezShah-n6p 6 дней назад
ماشاءاللہ بہت خوبصورت انداز
@khalidajutt4119
@khalidajutt4119 6 дней назад
عمران ریاض خان صاحب جزاک اللہ ❤
@UsmanGul-h9m
@UsmanGul-h9m 6 дней назад
بہت بہت شکریہ جناب اللہ تعالیٰ خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین
@nahidtanveer4831
@nahidtanveer4831 6 дней назад
شکریہ عمران ریاض بھائی آپ نے علی امین گنڈا پور کی تمام باتیں من و عن بتائیں ۔۔۔شکر ہے ک گنڈا پور ساتھ خیر کے واپس آگئے اور وہ اب بھی پوری طرح اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں ✊✊♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@shakeelshakeel653
@shakeelshakeel653 6 дней назад
دل دل عمران خان
@sarfrazahmad3223
@sarfrazahmad3223 6 дней назад
عمران ریاض صاحب بہت شکریہ اپ کے ولاگ سے ہمین بہت تسلی اور اطمینان مل جاتا ہے ورنہ سوشل میڈیا نیوز چینل تو پریشان کر کے رکھ دیتے ہین اپ کدا بہت شکریہ
@aminullahkhanabdulhaq7947
@aminullahkhanabdulhaq7947 6 дней назад
❤إن شاء اللہ جیت حق اور سچ کا ❤
@ANASKHAN-r3h
@ANASKHAN-r3h 6 дней назад
MASHALLAH BHT ACHA VLOG THA❤❤❤❤❤❤
@MujahidKhan-me4mm
@MujahidKhan-me4mm 6 дней назад
عمران ریاض خان آپ کی قربانی اور بہادری کی مثال ہم آنے والے تک نہیں بھول گے اللہ تعالٰی آپ لمبی عمر عطا کرے لو یو سر
@zamanraja7781
@zamanraja7781 6 дней назад
Jazak Allah
@IrfanKhan-xk3oc
@IrfanKhan-xk3oc 6 дней назад
تحریک انصاف ختم ہونے کے خواب دیکھنے والوں کی نسلیں ختم ہو جائے گی لیکن تحریک انصاف ہمیشہ قائم رہے گی اللہ تعالٰی پاکستان اور عمران خان کی خفاظت فرمائے آمین
@biguljikhan3485
@biguljikhan3485 6 дней назад
انشآہ اللہ!🤲🤲🤲🤲🤲
@IrfanKhan-xk3oc
@IrfanKhan-xk3oc 6 дней назад
@@biguljikhan3485 انشاءاللہ یہی دعائیں کام ایگی،
@imdadHussain956
@imdadHussain956 6 дней назад
عمران ریاض اللہ اپ کو سلامت رکھے اپ صحافت کی سچی اواز ہے اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے
@BasitKhan-b8y
@BasitKhan-b8y 6 дней назад
Ameen 🤲🤲
@AbdulMajeed-qn7jd
@AbdulMajeed-qn7jd 6 дней назад
Ameen
@MuhammadAnwar-p8r
@MuhammadAnwar-p8r 6 дней назад
الله مددگار انشاء الله جیت حق کا ہو گا
@SherAli-y3g
@SherAli-y3g 6 дней назад
عمران ریاض صاحب اللّٰہ پاک آپ کو حوش اور سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@noshadqureshi7472
@noshadqureshi7472 6 дней назад
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ عمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔ آمین یارب العالمین
@sssssssss34444
@sssssssss34444 6 дней назад
Niazi ko yah ayat prhni nai ati
@akhterkhan8688
@akhterkhan8688 6 дней назад
ھم عمران خان کے موقف کی حمایت کرتےھیں
@vikshi639
@vikshi639 6 дней назад
Most awaited vlog. 🎉
@ghulamabbas3803
@ghulamabbas3803 6 дней назад
اسلام علیکم عمران ریاض خان اللہ اپ کو سلامت رکھے میں پاکستان کے تمام سچے ایماندار انسانوں کے لئے دعا گو ہوں اور اپ کے لئے دعا کرتا رہتا ہوں اللہ اپ کو خوش رکھے پاکستان کو اللہ پاک غداروں سے محفوظ عطا فرمائے
@BillawalJutt
@BillawalJutt 6 дней назад
Imran khan and imran riaz zindabad
@rafighori8025
@rafighori8025 6 дней назад
کوئی بندوق کوئی تلوار کوئی زبان سے لڑتا ھے کمال کا شخص ھے خالی ہاتھ ھر طوفان سے لڑتا ھے
@biguljikhan3485
@biguljikhan3485 6 дней назад
یہ اللہ کی دین ھے!
@shaziamansoor2057
@shaziamansoor2057 6 дней назад
سچ کاخدا
@Abbas.970
@Abbas.970 6 дней назад
عمران ریاض گریٹ صحافی ❤❤
@Buddagujjar-xi4dt
@Buddagujjar-xi4dt 6 дней назад
گڈ جاب بھائی عمران ریاض خان ماشاللہ اللہ تعالی تندرستی والی زندگی نصیب فرمائے اور اپنے حفظوایمان میں رکھے امین یا رب لاامین
@masoodkhan543
@masoodkhan543 6 дней назад
❤❤❤❤❤
@user-op6ms2nq9d
@user-op6ms2nq9d 6 дней назад
بہت ہی اچھی پیش رفت ہوئی ہے ۔ اور اب قوم کو اچھی خبریں ملے گی ۔
@ahmadgujjar8074
@ahmadgujjar8074 6 дней назад
عمران خان زندہ باد انشاءاللہ
@Alookachaloanimatedcartoons
@Alookachaloanimatedcartoons 5 дней назад
Hum Sab Imran Riaz bhai k sath hain
@hassanbilal9972
@hassanbilal9972 6 дней назад
پاکستان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤عمران ریاض زندہ باد ❤❤❤پاکستان پاہندہ باد ❤❤❤
@MuhammadImran-c3n
@MuhammadImran-c3n 6 дней назад
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤حاجی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤
@MuhammadUsman-xj9nb
@MuhammadUsman-xj9nb 6 дней назад
عمران ریاض خان صاحب علی امین گنڈا پور نے بلکل سہی کہا تقریر میں ہم عوام انکے ساتھ ہیں
@PattaryNews
@PattaryNews 6 дней назад
میں بطور ایک محب وطن پاکستانی اس نظام پہ حکمرانی کرنے والے لوگوں کو عوام دشمن سمجھتا ہوں
@themessagemultipletv8428
@themessagemultipletv8428 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadAsif-yt110
@MuhammadAsif-yt110 6 дней назад
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Excellent brave man Ma sha Allah so sweet IMRAN RIAZ KHAN❤❤❤❤❤❤❤❤May Allah bless you❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Далее
Батя всех бургеров на 7000 ккал!
00:55