پاکستان کی میڈیا حکومت کے قابو میں کی ہوئی ہے جس نے علی آمین کے قافلہ پر ظلم شلینگ نہیں دیکھائی وہ علی آمین کے عائب ہونے کی خبریں دینے لاگ پڑی واہ کیا بات ہے
Lanat bayshumaar on all political parties.... establishment and on bureaucracy.....plus on the people of Pakistan.....tamashbeen....sub zimaydaar.... Allah k azaab ka intizaar kary ye qoum
میری تمام مرشد کے فالور سے گزارش ہے کے ایسے لوگوں سے دور رہیں جو اپس میں لڑوانے اور تفرکا پھلانے والے سے دور رہیں خدا کا واسطہ ہے سب کو۔ یہ لوگ اپنے فالور اور لائک کے لیئے ہمارے جزبات سے کھیل رہے ہیں
کچھ تو ھے جسکی پردہ داری ھے اگر علی امین گنڈاپور نے غلطی کی ھوتی تو عمران خان کو 18 اکتوبر تک آئسولیٹ نہ کیا جاتا۔ علی امین کی تقریر اور دوسری سٹوری صرف ڈرامہ ھے