الحاج محمد یوسف میمن سے بڑا نامور نعت خواں ابھی تک تو کوئی نہیں اور انشاللہ میمن صاحب کا نام اور فیضان رہتی دنیا تک رھے گا بہت اعلیٰ اخلاق اور غریب پرور تھے سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ کبھی محفل کا معاوضہ طے نہیں کرتے تھے ھاں کرایہ کا ضرور کہتے تھے بانی محفل نے جو نذرانہ دیا بخوشی خاموشی سے جیب میں رکھ لیتے تھے میری میمن صاحب سے لمبی رفاقت رہی آخری وقت تک مالک و مولا درجات کی بلندیاں عطا فرث❤❤❤❤❤
Allah pak khuda e buzurg o bartar bahaq-e-panj Tan-e-pak a.s.w Alhaj Yousaf Memon sb or Khanwaday ka hami o nasir or Nighebaan ho Aameen. Or is mehfil k muntazameen or shuraka or video dekhnay walon per Allah pak khuda e buzurg o bartar apna fazal o karam farmaye Aameen
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AHLE IMAAN KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
ماشا اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ میرے پاس الفاظ نہیں ہے کیا خوبصورت منقبت بیان کی ہے سرکار جناب ابو طالب علیہ السلام کی شان میں اللہ میمن صاحب کو اس کا بہترین اجر دے آمین
Allah Hafiz alhamdulillah subhanallah mabud ki mabudiat jindabaad alllah hu akbarassalatu assalamu alayka yea rasulallah sallallahu alayhi wasallam almadad muhabbatan hubby rasulallah sallallahu alayhi wasallam jidabad,yea moula Ali mushkil kusha wajah ha hul Karim radiallahu tala anhu alayhisalatussalam almadad jindabaad naraye shahide ajam imam Hassan Hussain alayhisalatussalam almadad jindabaad Narayekoumey muslim brothers and sisters jindabaad naraye koumey muslim brothers and sisters jindabaad Deen islam jindabad 🌎❤️🌹🌹🌹🌹🌹👁️👁️🌹🌹🌹🌹🌹
رسولِ پاک سے پوچھو کہ کیا ابو طالب علی سے پہلے ہیں مشکل کشا۶ ابو طالب یہ محتصر ہے مگر معتبر حوالہ ہے کلامِ پاک نبی ترجمہ ابو طالب نبی کو چاہنے والے یہ بات جانتے ہیں کہ یا علی کا مطلب ہے یا ابو طالب