سید محمد سراج نے کُل پاکستان مقابلہ نعت خوانی جو پاکستان ٹیلی وژن کارپوریشن اور پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے زیر اہتمام ربیع الاول 1445 ہجری بمطابق 26 ستمبر 2023 کو منعقد ہوا، میں اول انعام حاصل کیا ۔
اس سے پہلے کل ریڈیو راولپنڈی میں منعقد نعت خوانی میں بھی اول پوزیشن حاصل کی تھی ۔
26 авг 2024