Sir mein àap ka dost bi ta us time ka jab àap keypad phone ka Kam karty ty mgr ap k pass time ni hum smajh sakty hn mgr àap ko phone send kar dyta sir mein
سر کسی ویڈیو میں infinix کے فون کے scamatic کی جو شارٹ فام ہوتی ہیں ان کی فل فام بتائیں ایک ویڈیو میں نہیں تو 2...3 ویڈیو میں بتا دیں کیوں کہ اکثر ہم لوگ یہاں پر رک جاتے ہیں کہ شائد پتا نہیں یہ کس کی لائن ہو گی اکثر لوگ مالی وسائل کی وجہ سے انسٹیٹیوٹس جوائن نہیں کر سکتے ان لوگوں کو آپ کی ویڈیو کا ہی سہارا ہوتا ہے برائے مہربانی اس بات پر بھی غور کریں یا کسی بھی فون کے فالٹ کو جب ریپئر کرتے ہیں تو اس کے scamatic کی فل فام ساتھ بتا دیا کریں بس خدا آپ کے کام میں مذید برکت ڈالے