ما شاء اللہ جی ❤️ بہت خوب جناب،،، بہت پر اثر انداز میں ایک سبق آموز تحریر ہے.... جزاک اللہ خیرا 🌹 اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آپ حق گوئی کا پرچار کرتے رہیں...!!! آمین ثم آمین 🤲
I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah I love you Allah
اللہ فرماتے ہیں میں ٹوٹے ہوئے دلوں میں رہتا ہوں اور جس کے میں قریب جانا چاہتا ہوں اسے مفلسی اور غربت دے دیتا ہوں میرا اپنا خیال ھے جب انسان پر آسانی آتی ھے تو وہ اللہ سے دور ہو جاتا ھے اور جب مشکل آتی ھے تو اللہ کے قریب ہو جاتا ھے اسی لئیے اللہ نے اپنے برگزیدہ لوگوں کو بہت کم ہی آسانی والی زندگی دی ھے اور اگر دی بھی ھے تو بہت کم وقت کے لئیے بیماری مشکل اور تکلیف یہ ایسی عبادت ھے انسان صبر سے وہ وقت گزار دے تو آخرت بہت بہتر ہو جاتی ھے یہ میرا ایمان ھے
16:52 mere bhai ap bilkul shi ghussa horahai ho in haters ko choro ap app apni vlogging continue rakho your true audience is still here we love you so much bro... InshAllah sab set hojai ga We love you Basil