عمدہ استاد ظرف کی وسعتیں سمیٹے ہوئے ہوتا ہے جس میں وہ نادانوں کی گستاخیاں جذب کر کے انھیں علم کی روشنی سے نوازتا ہے، سلام ہو ان تمام استاتذہ پر جن کی بدولت آج بھی راہ ہدایت کا چشمہ رواں دواں ہے..!
I can’t hear this much anyone.but professor rafique akhtar sir ko mei bhut skoon se sunti Hu or inki batein b asar krti hain.humain in jese deen k satoon humari nasal mei zrurat hain❤.Allah mere pyary sir ki sehat wali lambi omar kry or hum inse faiz hasil krty rhain
ماشاءاللہلا قوتہ الا باللہ۔۔۔۔ شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجودہیں۔۔۔ آپ امت مسلمہ کے لیے بہت خوبصورتتحفہ خداوندی ہیں ۔۔۔ اللہ رب العزت اپنےحبیبپاک حضرتمحمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےصدقےہمیں آپ سے سیکھنے سمجھنے اوراس پر عمل پیرا ھونے کیتوفیق عنایت فرمائیں اور آپکو صحتوالی زندگی عنایت فرمائیں۔۔۔ جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم
محترم جناب رفیق صاحب آپ کو جو عبور اللّٰہ تعالیٰ نے الفاظ کے چناؤ کا دیا ہے اس کے لئے آپ پر بھی اللّٰہ کی شکر گزاری واجب ہےاور ہم سب پر بھی کہ اللّٰہ تعالیٰ وقتاً فوقتاً ایسے معلم بھیجتے رہتے ہیں جن کی دلفریب گفتگو سن کر اللّٰہ کی قدرت یاد آتی ہے
بہت خوب صورت بیان ہے اس پہ میرا ایمان ہے اللہ سب کچھ کرسکتا ہے پل میں لمحہ سے پہلے وہ دل کی دعا سنتا ہے قبول بھی کرتا ہے لبوں سے نکلنے سے پہلے جان لیتا ہے کہ بندے نے دل میں کونسی دعا سوچی ہے کون سی اس کے خیال میں ہے پتہ کس حال میں ہے وہ علیم ہے خبیر ہے وہ علماء وہ بصارت رکھتا ہے مسمات رکھتا ہے سیرت رکھتا ہے ہونٹ ہلنے سے پہلے دعا ہوگی یہ کیا ہو گیا معجزہ ہو گیا کہ بندہ رب کا اتنا پسندیدہ ہو گیا کی ابھی اسے دعا دل میں سوچیں اللہ نے قبول کر لی پیارے رب کیسا ہے تو جان لیتا ہے تو قبول بھی کرتا ہے تو اپنے بندے سے محبت بھی کرتا ہے الفت بھی کرتا ہے اس کو بن مانگے دیتا ہے اس کی مانگتے رہنا بھی دیتا ہے اس کی التجا بھی سنتا ہے اس کی دعا بھی سنتا ہے اس کو مستجاب الداعوات بنا دیتا ہے تو مجیب ہے مجیب دعا دعا ہوگی دعا ہوگی مانگنے سے پہلے پوری ہوئیں شکریہ اے خدا شکریہ خدا سنتا ہے تو دلوں کی دعا پوری کرتا ہے تو فورا دعا تو عجیب ہے جیب ہے اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو سنتا ہے سب کی دعا سنتا ہے تو میری بھی دعا معاف کرتا ہے خطاب بندے کو دیتا ہے آتا بندے کو دیتا ہے مرزا نم کر سکوں جو وہ تو کر سکیں جوتوں کر سکیں نغمہ کر سکوں تو ہے شان قدیر کون کہے اور کام کرے میں کہاں تو کہاں من کجا تو کجا میں بندہ تو ا اللہ تو تو الٰہ العالمین مجھ کو ہی پکا یقین بگڑے کام بنائے تو لا الہ الا اللہ ہو ذکر کرایا مجھ سے تو
May Allah bless him and accept his effoerts. Quran, Hadith, Knowledge, wisdom, history, poetry, philosophy, innovation, critical thinking, brain storming, oratory, teaching, preaching, research, education, mentorship and modern science; all are deployed at a single focus to reach Allah Subhana wa Taala. MashaAllah
Pakistan people should always thankful to almighty that Allama Iqbal RA once again born in pak in form of Prof Rafeeq sab. God bless him. Love from Indian
💚💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚 💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚
عقل پوری کائنات کو اللہ کے توسط سے دیکھنے اور سمجھنے کا نام ہے لہذاہ ھم مشاہدہ کررہے ہیں کہ بغیر اللہ کے توسط کے عقل دجالیت ہےجس کے لپیٹے میں اس وقت ہم سب ہیں ۔
SUBAHAN'ALLAH Masha'Allah Jazak'Allah Mere Allah aap ko kitna ilm de rkha hai Masha'Allah Allah kare Iss mein se kuch ilm aur Amal Mujhy Bhi atta kar De Aameen
اللہ تیرا ذکر کرنا چاہیے تیرا ذکر اتنا نہیں کیا کیا کرنا چاہیے تھا تیرا ذکر ہم نے اتنا نہیں کیا جتنا کرنے کا حق تھا اے اللہ تیرا ذکر کروں ہر لمحہ کرو آرام کرو صبح کرو اور شام کرو تیرے نام دوں تو سنتا ہے ذاکر کا ذکر شاکر کا شکر تائب کی توبہ حامد کی حمد تسبیح خان کی تسبیح مواحدین کی توحید بریانی تو یاد کرے میں بھی یاد کرو تیرا ذکر کروں نبی میرا ذکر کرے میرا ایمان ہے یہ
محترم بزرگ بقلم بزرگ بہت خوب صورت بیان ہے بہت پسندیدہ بیان ہے بہت اچھا بیان ہے اس میں مخاطب اللہ تعالی بندے سے ہے اللہ تعالی نے روح کو پیدا کیا تھا اور سوال کیا تھا کیا میں تمہارا رب ہوں تو تو تمام عروہ نے جواب دیا کیوں نہیں آپ ہماری دعائیں تو اس وقت اللہ تعالی نے اپنی نگاہ کرم ڈالی کچھ لوگوں نے زبان سے کہا تو ہمارے رب کچھ لوگوں نے دل سے کہا کچھ لوگ خاموش رہے کچھ لوگوں نے زبان اور دل سے کہا ایسے لوگ تو سب سے آگے تھے جنہوں نے زبان سے کہا وہ مسلمان تھے جنہوں نے بالکل جواب نہیں دیا انکاری ہوگئے وہ کافر ہو گئے اللہ نے اپنے بندوں پر کچھ بندوں بھی فضل کی نگاہ ڈالی محبت کی نگاہ ڈالی یہ لوگ جن کو فضل اور شرف ملا اللہ ان لوگوں میں ہمیں بھی شامل کر لے اللہ نے فرمایا مجھے پہچانا اپنے نفس کو پہچانو جس نے نفس کو پہچان لیا اس نے خدا کو پہچان لیا میرے پیارے خدا مجھ کو پہچان دی اپنا عرفان دیں تجھ کو پہچان لو ایسی پہچان دے پھر بولو صدا میرے پیارے خدا یہ میری ہے دعا شکریہ اے خدا شکریہ اے خدا اپنی پہچان دی ہے عقل ایک انمول چیزیں نایاب ہے اللہ کی دین ہے یہ بینائی ہے کی شناسائی ہے یہ عرفان کی عینک ہے اللہ نے جس کو بخشی ہے وہ اللہ کو پہچان لیتا ہے عرفان دیتا ہے جس کو عقل کی دولت عطا کی ہے رب نے وہ لوگ خوش قسمت ہیں جن کو اللہ تعالی نے عقل کی دولت دی ھے انمول میں موجود ہے جس کو عقل نہیں ہو پیشہ ور ہے وہ جاھل ہے وہ بے شعور ہے عقل سے خدا کو پہچانا جاتا ہے عقل شیخ خدا کو جانا جاتا ہے اللہ تعالی ہمیں عقل بخش دیں تاکہ ہم اس کو پہچان لیں ہم نفس کو پہچان لیں اللہ تعالی ہمیشہ وردی ہماری جہالت دور کر دے ہمارا دل پر نور کر دیں جلوہ سے معمور کردے اللہ کی رحمت برستی رہے اور ہم اس سے سیراب ہوتے رہیں میں تو انجان میں تو نادان جی جی اپنا آئی فون مجھے اپنی پہچان نفس کی پہچان لیں مرشد جی عرفان جی نور ایمان دے دور عرفان دے اپنی رحمت کا مزہ چکھا دیا جام محبت پلا دیں سر میں واحد لگا دے ایسی پہچان دے پھر بھول وسدا پیارے خدا اللہ ربی اللہ ربی اللہ عربی اللہ ربی میرا زبان اللہ ہو ربی میری زبان میری زبان پر جاری ہر دم کوئی ایسی گھڑی موجود نہیں میں نے یار اب تجھ کو پکارا نہیں تو میرا رب تو سب کا رب زبان نہ تھکے ربنا ربنا کہتے کہتے زبان نہ تھک جائے یا اللہ کہتے کہتے یا الہ کے تھے یا رب ثنا کرتے کرتے یا رب تیری حمد وثنا کہتے کہتے شکر ہے خدا کرتے کرتے تیری تسبیح کرتے کرتے تیری تخلیق کرتی تیری حمد کرتے کرتے تیری تقدیس کرتے کرتے تیری صفتوں سنا کرتے کرتے یا رحمان کہتے کہتے یا رحیم کے تھے یا کریم کے تھے شکریہ اے خدا شکریہ خدا تجھ کو پہچان لیا تو نے پہچان دی تونے عرفان ڈی دیدے ا عقل سلیم دی جنت نعیم تو ہے رب رحیم تو ہے رب کریم بخشا ہے تو نے مجھ کو اک درد آشنائی اس درد میں ہے میں نے لذت عجیب بھائی