Allah waly hamesha Aajazi main rehty hein. haq.. Bery ho kr bi khud ko hamesha chota manty hein Q k wohi tu Allah ko Bara Manty hein warna yha is duniya main her koi khud sy bara banana howa hai 😂😂 haq
تیرا کیا مطلب ہے اللہ والے کون ہوتے ہیں جو اللہ کا کہنا مانتے ہیں جو قران پڑھتے ہیں وہ عمل کرتے ہیں وہی ہے اور ان کے ہی مصلحے حل ہوتے ہیں ان شاء اللہ اور ایڑو گروپ اور ادھر ادھر کی کتابیں پڑھ کے جاھل بن کے کسی اور سے مانگ کے اللہ کے سوا وہ کتابیں پڑھ کے وہ جاھل کے بچوں کی کبھی بھی دعائیں قبول اللہ نہیں کرتا کیوں کہ اللہ تعالی ناراض ہوتا ہے ایک تیرا بیٹا ہے وہ میرا باپ ہے وہ بہت اچھا ہے تو تیرے کو کیسے اگ لگے گی لگے گی نا تو پھر وہ تو اللہ ہے سب پر رحم و کرم کرنے والا ہے اس کو برا نہیں لگے گا بلکہ تمہارے اوپر اجا بھی لاتا رہے گا