علامہ علی ناصر حسینی تلہاڑا صاحب 💜 حسب روایت آپ کا بیان 💙 کمال ھے ❤️ آپ کے مثال دینے کا انداز 🌹 جملوں کا استعمال 💜❤️ بہت خوب ہوتا ھے ♥️ اللہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین
سبحان اللہ بہت خوب استاد بن کر سمجھانا پڑتا ہیں سمجھانے کا انداز کمال کر دیتے ہیں جیسے چھوٹے بچھوں کو سمجھاتے ہیں ہر جملا ہر انسان کے پڑھ بھی جاتا استاد استاد ہی ہوتا ہیں توکل والئوں کو ایسے استادوں کی ضرورت ہوتی ہیں الحمداللہ