یا علی ج ج مدد جتوئی صاحب ........ خطابت ایک مشکل ترین کام ہے جس میں لفظوں کے ذریعے بات اور معانی کو سمجھایا جاتا ہے. یہاں پر آپ بہت بڑی غلطی کر گئے اور آپ کی کوتاہ علمی سامنے آئی . آپ نے سورہ والشمس کی آیت نمبر 2 کے ایک لفظ کو بالکل ہی بدل کر رکھ دیا . 14:00 القرآن - سورۃ نمبر 91 الشمس آیت نمبر 2 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَالۡقَمَرِ اِذَا تَلٰٮهَا ۞ آیت میں لفظ " ت " سے ہے جبکہ آپ اسکو " ط " سے ہونا بتارہے ہیں. کاپی کریں مگر بہت دھیان سے.......... مولا کریم ج ج آپکی اور ہماری غلطیاں معاف فرمائیں اور مزید علم حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں. الہی آمین