دین اسلام کی اصل ہی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مہبت و عشق ہے باقی نماز روزے زکوۃ حج کا کسی اہلسنہ عالم نے نہیں کہا کے ان سب کو چھوڑ دو آگر کسی کے پاس نماز روزہ حج زکوۃ سب ہے اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مہبت و عشق نہیں تو قیامت کو سب اس آدمی کے منہ پر ماری جائے گی اس امت کی نجات قیامت کے دن بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہو گی وہ بھی عبادت گزار تھا جو حضرت موسی علیہ اسلام کے دور کا تھا جس کو اپنی عبادت پر غرور یا فحر تھا اور اپنی عبادت پر اکڑ گیا تھا تو دوزح کا مستحق بن گیا تھا یہ نا سمجھا کے اللہ کے کرم نے مجھے بہشا اس لیے جس کے دل میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مہبت نہیں اسکی کوئی بھی عبادت بروز قیامت قابل قبول نا ہو گی اور اسکے منہ پر ماری جائے گی اگر انسان کی نجات بس اللہ پاک یا دین پر ہوتی تو قبر میں بس دو سوال ہی کافی تھے تیسرا سوال نا ہوتا (ما کنت تقول فی ھذہ رجل ) یہ بتا اس آدمی کے بارے میں تیرا کیا کہنا ہے جو انسان دنیا میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان مبارک نا سمجھا وہ قبر میں کیا جواب دے گا باقی اللہ پاک ہم کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے دین اسلام کو سمجھنے اور اس پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔ tahir buldir sahib