میں کوئی بہت بڑا قاری نہیں ہوں لیکن میری کوشش یہ ہیکہ قرآن مقدس کو مکمل تجوید کی رعایت کے ساتھ پڑھوں اور پڑھاؤں۔ لیکن افسوس کہ آج تک مجھے ایسا ادارہ نہیں ملا جہاں کے ذمہ داران ایسی تعلیم چاہتے ہوں۔ جہاں تجوید کے معاملے میں سختی کرو ویسے ہی ناظم صاحب کا پریشر بڑھ جاتا ہیکہ قاری صاحب جیسا چل رہا ہے چلنے دیجئے ورنہ بچے بھاگ جائینگے۔ افسوس۔۔۔۔۔۔