سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ اللہ کریم علامہ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔ پیارے بھائی میرے چینل کو بھی سبسکرائیب کر دیں اور اپنے تمام دوستوں کو بھی لنک بھیج دیں۔۔۔۔۔۔۔شکریہ جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والاخرہ۔۔۔۔۔۔۔..............................................AL MADINA ISLAMIC LIBRARY GUNJIAL
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو بھائی بھی چینل چلا رہے ہیں یہ علامہ صاحب کا نمبر دے سکتے ہیں بہت مہربانی ہوگی میں ان کو بلانا چاہتا ہوں اپنی شادی پے
اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں حضرت تاریخ دینے سے پہلے ریٹ طے کرتے ہیں۔۔۔ جو جھوٹ بولے اللہ اسے پکڑے۔۔۔۔ لوگوں کی اصلاح سے پہلے اپنی اصلاح کی ضرورت ہے
سبحان اللہ ماشاءاللہ۔ اللہ کریم علامہ صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ یارسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر ہو۔ تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد۔