اپ نے جو محنت کی ہے اس کا پھل اپ کو ضرور ملے گا کوئی گاؤں میں رہنے والی کوئی بھی عورت یہ کام نہیں کرتی اپ ہر کام کرتی ہے ہاں گھر کو بھی دیکھتی ہے اور اپنے باپ کو بھی دیکھتی ہے اپنے گائے کو بھی دیکھتی ہے اپنے بچوں کو بھی دیکھتی ہے اپ اس وقت کے عظیم عورت ہے اپ کو زندگی لمبی دے صحت تندرستی دے اور مال میں برکت عطا فرمائے
My agr Pakistan ao gee tho inshallah zaror ab sy melo gee etni khosurat jhga bee Pakistan my hai mashaAllah my apny bhaco ko ab ky vdos dekaty hi bary TV par o boty hai mama waqey pak atna Beautiful country hai ❤️ from London England 🇬🇧
Hunnza me parhi likhi sb larkia han ur sb kam mehnat b mashaallah khud krti han ur waha mashaallah amman ha waha koi b glt kam nahi hota keuk waha k log ache han
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ بہت معلوماتی اور پیاری ویڈیو بنائی ھے۔ آپ کو اردو زبان پر بھی عبور حاصل ھے اور آواز ادائیگی بہت ہی پیاری ھے۔ آپ اور آپکے بچے، شوہر،سسر اور ساس سب لوگ بہت محنتی اور پیارے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے اور محنت کا پھل دے۔ آپ کے علاقے کے مناظر بڑے دلکش ہیں مگر کافی دشوار گزار پہاڑی علاقہ لگتا ھے۔ یہ کون سا علقہ علاقہ ھے ؟