شیر بھائی اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کیسے ھو میرے بھائی خوش رھو آباد رھو اللہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے میں تم کو لمبی عمر عطا کرے آمین ثم آمین یارب العالمین میں آپ سپورٹ کرتا ہوں بے فکر رہیں ھم پٹھان اور آپ شیر بھائی ھمارا نام نہیں لیا مزاق کر تاھوں جو ندے او خوشحالہ وسی انشاءاللہ مونگ پہ حمایت پہ دی پہ مخکی زی شکریہ