پاکستان ایسا ملک ہے جہاں کئی لوگوں کے پاس سر چھپانے کو چھت نہیں اور کئی لوگوں کے پاس بڑے بڑے فارم ہیں کیسے مختلف زندگی میں لوگ رہ رہے ہیں اللہ پاک غریب کی زندگی بھی آسان کردےآمین
ماشاءاللہ ۔اللہ تعالٰی اس فارم ھاوس کے مالک کو صحت مند اور لمبی زندگی عطا کرے۔اور اس کو ھر پریشانی دکھ درد اور بیماری سے دور رکھے ۔اور اللہ تعالٰی اسکی بنائی ھوئی اس دنیاں کو ھمیشہ تروتازہ اور شاداب رکھے۔امین ثم آمین
اسلام علیکم الللہ تعالیٰ رحیم ھے کریم ھے اس کی اپنے بندوں پر اس قدر فیاضی اور کرم نوازی دیکھ کر سبحان اللہ تعالیٰ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
What a treat to see this video about this beautiful farm house.. credit goes to the owner who invested and turned this land into such a beautiful place. MashAllah. Allah naseeb kary. Gave me so many ideas on how to build my farm house. The Masjid’s was the star of the farm house! Zabardast! 👍👍👍👏👏👏👏👏😊
ما شا اللہ جس کے پاس اپنے باپ دادا کی چھوڑی ہوئی زمین ہے وہ اسے اباد کرے ،اپنی ائیندہ نسلوں کیلئے اچھی اور صاف ستھری خوراک تیار کرے تو اس سے بڑی نعمت اور کوئی بھی نہیں ہو سکتی ۔
Assalam o alaikum visiting farm was great but didn't mention about that you have to pay any entrance fee or food availability you go that far and no food or it's a picnic site you have to take permission etc please guide us
فارم تو بھت بڑا اور خوبصورت ھے لیکن ایک دو کمی بھی ھے ایک تو جھولے نھیں ھے دوسرااتنے بڑے فارم میں کمرے تو چار پانچ ھونے چاھئے اس کمی کو پورا کرنا چاھئے