ماشاءاللہ کافی عرصہ سے دلی خواہش تھی کہ برادرم مفتی اسامہ بلال رحیمی صاحب اپنا کلام لکھیں بھی اور پڑھیں بھی بہت خوبصورت کلام اور بہت ہی خوبصورت آواز تمام دوست شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
👌👌👌👌💝💝💝💞💞💞❣️❣️💟💟ماشاءاللہ بہت زیادہ خوشی ہوئی سن کر آپکی نظم اللہ آپکو بہت زیادہ اجر دے آمین یارب العالمین ایک نظم اپنی آواز میں سنا دے وہ پھولوں کے باسی ہیں آئیں نہ آئیں چلو آؤ پتھروں سے دل لگائے❤❤❤
Mashallah bhoot khbsrat kalam pak ha ha aur awaz b allah pak apne bndo se bre bre kam leta ha beshak bhoot gheri baat ha is kalaam pak ma ma shall ah..❤❤❤❤❤
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ پاک سلامت رکھے انڈیا کے تمام مسلمانوں کو اصل جینا تو آپکا جینا ہے کفر کے درمیان رہ کر کلمۂ حق کی حفاظت کرنا یہ اصل امتحان ہے بہت بہت شکریہ پیارے 🤍😊
اہلِ سنت و الجماعت کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر جگہ موجود ہے، ہر صغیر و کبیر کا عالم ہے، کوئی ذرہ اس سے مخفی نہیں، نصوصِ صریحہ اور قطعیہ سے اس کا ثبوت ہے ۔۔۔ مگر اللہ تعالیٰ کے لیے دوسری اشیاء کی طرح کوئی مخصوص مکان محیط نہیں، کیوں کہ وہ مکانی نہیں، بلکہ واجب اور قدیم ہے اور مکان و زمان وغیرہ حادث اور اس کی پیدا کی ہوئی ہیں، پھر کوئی مکان وغیرہ کیسے محیط ہو سکتا ہے؟ ۔۔۔ اور بعض نصوص میں جو خاص مکان کی طرف اشارہ ہے تو وہاں یہ مراد نہیں کہ وہ مکان اللہ تعالیٰ کو محیط ہے، بلکہ اللہ تعالیٰ کی صفت علم یا کسی دوسری صفت کا خاص غلبہ اس جگہ مراد ہے۔‘‘ (فتاویٰ محمودیہ ،باب العقائد،مایتعلق باللہ تعالیٰ وصفاتہ،1/ 245 ط:دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
Bhai aik mashwara he apkeliye. Ap is naat shareef ki jo titel he wo change karke jo zeada use kia he wo likh do. Kyun ke meine tiktok pe dekha he bohot log ye naat dhund rahe he kisiko mil nahi raha. Thanks. From Bangladesh🇧🇩 @@MuftiUsamaBilalRahimi