میرا نام حافظ نعمان ہے۔ میں 1 غریب گھرانے سے ہوں۔ میں وظیفہ پہ ڈاکٹر بن رھا تھا۔ لیکن میرا حادثہ یعنی ایکسیڈ ینٹ ہوا اور میری ٹانگ 5 انچ کٹ گی اور میں ڈس ایبل اور معزور ہو گیا۔ لیکن میں ہمت نہیں ہاری اور دوبارا سٹڈی تعلںم جاری رکھیں اور ڈاکٹر بن گںا۔ اب میں اپنا کلینک ڈالنا چاہتا ہوں کیوں کے میں معذوری کی وجا سے ہسپتال کی نوکری نہیں کر سکتا اور میں چل نہیں سکتا۔ براہ کرم میری مدد کریں. اللہ آپ کو اس نیک عمل کا اجر دے گا آمین