السلام العلیکم و رحمت اللہ و برکاة . . .؟ اعوذباللہ من الشیطن الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم آج شبعجمعہ ھے مدنی مسجد لور پلیٹ تبلیغی مرکز ہر جمعرات کو اجتماع ھوتا ھے اور آج رمضان ظہر کے بعد شروع ھونا آپ سے گزارش تشریف آوری کی جی ماشآاللہ جی انشآاللہ پہنچئے گا ضرور ماحول اور صحبت کا اثر ھوتا جی فرمائیں جی ماشآاللہ انشآاللہ... اللہ رب العزت نے میری آپکی اور ساری دنیا کےسارے انسانوں کی دنیا اور آخرت کی پورےکی پوری کامیابی دین اسلام میں رکھی ھے جی اب آئے گا حضور علیہ الصلاة والسلام كے بتائے ھوئے مبارک پاکیزہ نورانی اور پیارے طریقوں پر محنت کرنے سے جی ختم نبوت کی وجہ و برکت سے یہ ذمہ داری سب کے ذمہ ھے نہ. جی . . . السلام العلیکم و رحمت اللہ و برکاة . . .؟