AoA, would like to give a Khutba/ Address based on Quran Pak, its short version uploaded at mine, with support of Imran Khan, in order to improve situation of chaos in the World specially Pakistan. JazaakAllahu Khayr
اللہ تبارک وتعالی اس بچی کی تمام مشکلات دکھ درد پریشانیاں تکلیفیں مصیبتیں دور کر دے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
And one more thing I really don't like your attitude with that guy , please mention his name , don't call him Gora Gora .... Give him a proper respect ...
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ* د رد اور کرب ہوتا کیا تجھے میں یوں بتاؤں گا, تیرے میں سامنے تیرے ہی دشمن کا ہوجاؤں گا, تری محفل میں تیرے دوست کے پہلو میں بیٹھونگا, اگر چہ ہے یہ نا ممکن مگر میں کر دکھاؤں گا-
اللہھم فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِۚ اَنْتَ وَلِـيِّىْ فِى الـدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِىْ مُسْلِمًا وَّاَلْحِقْنِىْ بِالصَّالِحِيْنَ (101) اے میرے اے آسمانو ں اور زمین کے بنانے والے! دنیا اور آخرت میں تو ہی میرا کارساز ہے، تو مجھے اسلام پر موت دے اور مجھے نیک بختوں میں شامل کر دے۔
As a pakistani, I apologize for why he force him to say what he want. But I know the reason , Joe actually basit Ali is comedian so actually he was trying to do some fun even in serious interview.
@@muhammadraza2558 so according to you, if you ask help from any country then every person from that country should know you? Then why nobody knows zardari and nawaz? They are biggest beggars I know
جو کچھ بھی ہوتا ہے اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اگر اپ پر ازمائش تھی اللہ کی طرف سے تھی لیکن کسی پر لعنت بھیجنا بہت بڑا گناہ ہے اللہ تعالی سے معافی مانگیں اللہ معاف فرمانے والا ہے
@@KiranKiran-xd5fh MUSALMAN HAIN HUM ISLAM KE NAM PAR APNA MULK HAI JAHAN HUMEIN KOI KAGHAZO KA PUCHTA NAHI AAP LOGO DESHBHAKTI NAHI DIKHAOGE TO MODI KAGHAZ MANG LEGA ISSI LIYE HUM AAP LOGO SAI ALAG HAIN AUR ZAMEEN KE LIYE LADNA JANTE HAIN TAREEKH DEKHLO HAMARI HUMNE HAMESHA KHUDSE BADHE LASHKARO KO JAHANNUM WASIL KIYA HAI GHULAM NAHI TUMHARI TARAH
@@KiranKiran-xd5fh JISKI TUM GHULAMI KRTE HO HUMNE UNPR 1100 SAL RAJ KIYA HAI😂😂😂AAJ BHI TAJMAHAL HAMARE NAM SAI JANA JATA HAI KHUDKA TUMHARA GAYE AUR GOBR HAI ISKE ELAWA KUCH NAHI💩🇮🇳
I wish there was a government of Imran Khan this boy never set foot in pakistan on our land we have a 2 kg hand When it falls on Jammu, the milk of Chhathi reminds me. Basit Ali Understand
You are brave and a best guide to those who are under depression . Kindly dont remind for kashmir as the people of Kashmir never treat you to be qualified for real freedom lover of your own occupied land of then undivided India.
India kidnapped 10000 children decades back, until no one knows about their safety. After this jklf was formed, it was said by Yasin Malik on aap ki adalat and anchor, audience ignored this state terrorism. India has signed in UN for Kashmir plebiscite. Why is it not implementing? Because Kashmiris will give response to genocide, rape etc. pakistan controlled kashmir is free which is unlike open prison of Indian controlled kashmir Fear Allah if you are really a muslim
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــكُم ورحمة اللَه وبركتُه* حضورنبی کریمﷺنے متعدد نکاح ; اکثر اوقات نبی کریمﷺ کی کثرت ازدواج مطہرات پر غیر مسلم اعتراض کرتے ہیں اور ہم جواب نہیں دے پاتے، اس کی وجہ ہماری کم علمی ہے- اس لئے یہ بہت اہم ہے کہ ہم اس موضوع کا مطالعہ کریں اور موقع آنے پر صحیح صورت حال سے لوگوں کو روشناس کرائی۔ * میرے پیا رے نبی ﷺ نے عالم شباب میں (25 سال کی عمر میں) ایک سن رسیدہ بیوہ خاتون حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی۔ اس وقت حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی عمر 40 سال تھی، جب تک حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ زندہ رہیں آپ نے دوسری شادی نہیں کی۔ 50 سال کی عمر تک آپ نے ایک بیوی پر قناعت کی ۔ (اگر کسی شخص میں نفسانی خواہشات کا غلبہ ہو تو وہ عالم ِ شباب کے 25 سال ایک بیوہ خاتون کے ساتھ گزارنے پر اکتفا نہیں کرتا ) حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کی وفا ت کے بعد مختلف وجوہات کی بناء پر آپ ﷺنے نکاح کئے ۔ آپ ﷺنے کی ازدواج طہرات سوائے ایک کے، باقی سب بیوائیں تھیں ۔ جنگ اُحد میں ستر صحابہ رضی اللہ عنہ شہید ہوئے ۔ نصف سے زیادہ گھرانے بے آسرا ہوگئے ، بیوائوں اور یتیموں کا کوئی سہارا نہ رہا۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے نبی کریم ﷺنے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہ کو بیوائوں سے شادی کرنے کو کہا- لوگوں کو تر غیب دینے کے لئیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے، حضرت سودہ رضی اللہ عنہا، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا اور حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہ سے مختلف اوقات میں نکاح کئے ۔ آپ کی دیکھا دیکھی صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے بیوائوں سے شادیاں کیں جس کی وجہ سے بے آسرا خواتین کے گھر آباد ہوگئے - عربوں میں کثرت ازواج کا رواج تھا۔ دوسرے شادی کے ذریعے قبائل کو قریب لانا اور اسلام کے فروغ کا مقصد آپ ﷺ کے پیش نظر تھا۔ عربو ں میں دستور تھا کہ جو شخص ان کا داماد بن جاتا اس کے خلاف جنگ کرنا اپنی عزت کے خلاف سمجھتے تھے- ابوسفیان رضی اللہ عنہ اسلام لانے سے پہلے حضور ﷺکے شدید ترین مخالف تھے ۔ مگر جب ان کی بیٹی ام حبیبہ رضی اللہ عنہ سے حضور ﷺکا نکاح ہوا تو یہ دشمنی کم ہو گئی۔ ہوا یہ کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا شروع میں مسلمان ہو کر اپنے مسلمان شوہر کے ساتھ حبشہ ہجر ت کر گئیں ، وہاں ان کا خاوند نصرانی ہو گیا ۔ حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے اس سے علیحدگی اختیار کی اور بہت مشکلات سے گھر پہنچیں ۔ حضور ﷺ نے ان کی دل جوئی فرمائی اور بادشاہ حبشہ کے ذریعے ان سے نکاح کیا. حضرت جویریہ رضی اللہ عنہ کے والد قبیلہ معطلق کا سردار تھے۔ یہ قبیلہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان رہتا تھا ۔ حضور ﷺ نے اس قبیلہ سے جہاد کیا ، ان کا سردار مارا گیا ۔ حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا قید ہوکر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کے حصہ میں آئیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے مشورہ کر کے سر دار کی بیٹی کا نکاح حضور ﷺ سے کر دیا اور اس نکاح کی برکت سے اس قبیلہ کے سو گھرانے آزاد ہوئے اور سب مسلمان ہو گئے ۔ خیبر کی لڑائی میں یہودی سردار کی بیٹی حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا قید ہو کر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کے حصہ میں آئیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے مشورے سے ا ن کا نکاح حضور اکرم ﷺ سے کرا دیا ۔ اسی طر ح میمونہ رضی الله عنہا سے نکاح کی وجہ سے نجد کے علاقہ میں اسلام پھیلا ۔ ان شادیوں کا مقصد یہ بھی تھا کہ لوگ حضور ﷺکے قریب آسکیں ، اخلاقِ نبی کا مشاہدہ کر سکیں تاکہ انہیں راہ ہدایت نصیب ہو، حضرت ماریہ رضی اللہ عنہا سے نکاح بھی اسی سلسلہ کی کڑی تھا۔ آپ پہلے مسیحی تھیں اور ان کا تعلق ایک شاہی خاندان سے تھا۔ ان کو بازنطینی بادشاہ شاہ مقوقس نے بطور ہدیہ کے آپ ﷺکی خدمت اقدس میں بھیجا تھا۔ حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا سے نکاح متبنی کی رسم توڑنے کے لیے کیا ۔ حضرت زید رضی الله عنہ حضور ﷺ کے متبنی(منہ بولے بیٹے) کہلائے تھے، ان کا نکاح حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا سے ہوا ۔ مناسبت نہ ہونے پر حضرت زید رضی الله عنہ نے انہیں طلاق دے دی تو حضور ﷺنے نکاح کر لیا اور ثابت کردیا کہ متبنی ہرگز حقیقی بیٹے کے ذیل میں نہیں آتا. ** علوم اسلامیہ کا سرچشمہ قرآنِ پاک اور حضور اقدس ﷺ کی سیرت پاک ہے۔آپ ﷺکی سیرت پاک کا ہر ایک پہلو محفوظ کرنے کے لیے مردوں میں خاص کر اصحاب ِ صفہ رضی الله عنہم نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ عورتوں میں اس کام کے لئیے ایک جماعت کی ضرورت تھی۔ ایک صحابیہ سے کام کرنا مشکل تھا ۔ اس کام کی تکمیل کے لئیے آپ ﷺنے کئی نکاح کیے ۔ آپ نے حکما ً ازواجِ مطہرات رضی اللہ عنہ کو ارشاد فرمایا تھا کہ ہر اس بات کو نوٹ کریں جو رات کے اندھیرے میں دیکھیں ۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جو بہت ذہین، زیرک اور فہیم تھیں، حضور ﷺ نے نسوانی احکام و مسائل کے متعلق آپ کو خاص طور پر تعلیم دی ۔ حضور اقدس ﷺکی وفات کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا 45 سال تک زندہ رہیں اور 2210 احادیث آپ رضی اللہ عنہا سے مروی ہیں ۔ صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین فرما تے ہیں کہ جب کسی مسئلے میں شک ہوتا ہے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو اس کا علم ہوتا ۔ اسی طرح حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی روایات کی تعداد 368 ہے ۔ ان حالا ت سے ظاہر ہوا کہ ازدواجِ مطہرات رضی اللہ عنہما کے گھر، عورتوں کی دینی درسگاہیں تھیں کیونکہ یہ تعلیم قیامت تک کے لئے تھی اور سار ی دنیا کے لیے تھی اور ذرائع 0۹¥ابلاغ محدود تھے، اس لیے کتنا جانفشانی سے یہ کام کیا گیا ہو گا، اس کا اندازہ آج نہیں لگایا جاسکتا۔ ضروری ہے کہ ہم ان نکات کو یاد کرلیں اور کوئی بدبخت حضور ﷺکی ذات پر حملہ کرے تو ہم سب اس کا دفاع کریں ۔
❣️ tajdar e khatam ❣️ Nabuwat paak Mubarak sohnay sohnay piyaray sab say ziyada dilnasheenn ❣️ sohnay piyaray sallalahu Aalaihka wasallam I love sab sab say ziyada dilnasheenn ❣️😘❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Very uninformed interview. Didn’t give any insight as to who the boy was why exactly did he come. The interviewer wasted time asking about the family politics. Didn’t tell us what she does on Amazon. So many questions remained unanswered. Please Basit learn to tske interviews.
Gora says she is my client , ab samjh nhe aa rhe gory ne eska kam kiya hai ya es ne goory ka :) aur zahir hai paise client ko dena party hain na ke seller ko :) :) and dosra amazon me es me specific task nhe bataya ..by the way All bless you..
i wish i was prime minister of pakistan like brar khan I don't see any need to interfere in my country He would have talked to me first and then would have entered Pakistan.
amazon have alot of courses..... BASIT ALI BHAI PLEASE course ka naam confirm karwaye..... es lrki nay AMAZON ka konsa course kiya hai ..??? VA COURSE...??? PRIVATE LEBEL...???? DROPSHIPPING etc....???
اس نے کہا ہے کہ کوئ محبت کی وجہ نہیں ہے اینکر کے پوچھنے پر مجھے تو کچھ گڑ بڑ لگتی ہے وہ حوصلہ افزائی کرنے امریکہ سے آگیا اس ویڈیو میں اینکر بھی پھدو ہے سنجیدہ سوالات کے بجائے اس سے نعرے لگوانے لگا ہوا ہے
Bhai ab to europe main jo pakistani larkian aati han study k liay yahan goron k saath hi rehti han peechy family ko kuch pata nahin hota shadian bhi kr lati han kuch lRkian nationality k liay ,ab larky nahin pakistani larkian goron say kr rahi han pakistani family system kay bohot problems han
Law is after looters fasedees and many have been nabed and are going to face worst punishment of their life don't worry all will be ok as father of this all episode is going die for ever