افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے سے چند گھنٹے قبل پاکستان کی قومی ائیر لائن کے دو مسافر طیارے پاکستانی شہریوں اور بعض افغان رہنماؤں کو اسلام آباد لانے کابل شہر سے چند کلومیٹر دور حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچے۔
ان میں سے ایک طیارے کے کپتان کیپٹن مقصود بجرانی تھے جن کے جہاز کو کابل سے ٹیک آف کو اجازت نہیں ملی۔ اس غیر یقینی کی صورت حال میں انہوں نے پی آئی اے کے طیارے کو بحفاظت کابل سے اسلام آباد پہنچایا۔
مزید تفصیلات: www.independen...
#IndyUrdu #IndependentUrdu Independent Urdu
انڈپینڈنٹ اردو کے سوشل میڈیا پیجز لائیک کیجیے
فیس بک: / indyurdu
ٹوئٹر: / indyurdu
انسٹا گرام: / indyurdu
مزید خبروں اور اپ ڈیٹس کے لیے: www.independen...
23 сен 2024