Sona murshid jind jaan qurbaan ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH ALLAH
Saqib Islam Yes HE is arrogant . He doesn't even look at the person who gives him money. Instead he should have s kick on his ass by these people instead of giving him money .
ما ٹھا مرشد لگا ہے اپنے کام ، پیسے بٹو ر نے لوگوں سے ، جسکے لئے سارا ناٹک کرتا ہے ۔ ہد ا یت کی د عا ہی کی جا سکتی ہے اسکے اور اسکے حو ا ریو ں کے لئے رب سے ۔
کیا سیرت نبوی جانتے ہو؟ کیا دین کو سمجھا ہے تم نے؟ کیا یاد بھی ہے پیغام نبی؟ کیا نبی کی بات بھی مانتے ہو؟ یہ جو کچھ تم کرتے ہو کیا یہ قرآن میں آیا تھا؟ اس رحمت عالم نے تم کو کیا یہ اسلام سکھایا تھا؟ کیا یہ ایمان کا حصہ ہے؟ مسلماں بھی کہلاؤ اور پھر لوگوں کے مال سے پیٹ بھرو تم سے نہ کوئ سوال کرے؟ نہ ظلم کو جرم خیال کرے؟ اس دیس میں جو بھی جب چاہے دین کو یوں پامال کرے لیکن تم اتنا یاد رکھو وہ وقت بھی اک دن آنا ہے ہے جس کے نام پہ بہکا یا اس ذات کے آگے جانا ہے ما ل حرام کا لقمہ لقمہ پھر وہ میزان حشر میں تولے گا وہ سرور عالم محسن جاں تم سے اتنا تو بولے گا تم حق کے نام پہ باطل ہو تم جھو ٹے ہو تم ڈ ا کو ہو۔۔۔!!