First of all, thank you Yasir Shami for covering this amazing and heart touching story. Secondly, hats off to this legend who took the responsibility and for serving the mankind. Smile on each face in this place (Saba Homes) is pleasure to see.
DEAR M EK POST GRADUATED TEACHER HOON MERA CHANNEL AP VISIT KREEN .MERA MAVAAD PASAN AE TOU SUBSCRIBE KREEN . AP KO M PROPER WAY M ENGLISH PARHA RAHA HOON.
Gin logo nay bhi es video ko dislike kia hai yani napasad kia hai un mein zaroor non Muslims hon gay ziada ter Christian's aur Hindu musalmano ki tarakki ko daikh nahi sakty aur hamaray Muslims ki tarakki ko daikh ker bohat ziada hasad kerty hai💞💞🙏🙏🤲🤲🇵🇰🇵🇰 ❤️ Pakistan Zindabad All Muslims Pa-indabad
میں نے اپنی موجودہ زندگی میں شخصیت عبدالستار ایدی کو دیکھا اور اب اللہ کے فضل سے اس شخص کی عظمت کو دیکھ رہا ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کے اللہ ہمیں بھی اپنی زندگی میں مرنے سے پہلے ایسے نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین آمین آمین۔ سم آمین۔
اس ویڈیو میں بچیوں کی شکلوں پر خوشی اور ان کا رہن سہن دیکھ کر لگ رھا ھے کہ ان کو زبردست اچھے طریقہ سے رکھا جا رہا ھے۔ بلکہ ان کی تربیت عام گھروں سے ذیادہ بہتر انداز میں کی جا رہی ھے
Thanks and appreciation for this inspirational video. Salute and great respect for this noble person. May Allah bless him, his family and all the orphans with best in this world and hereafter . From India..
سلام ہے روز محشر اپنی نبی علیہ السلام کی قربت ان. شاءاللہ حاصل ہوگی. ایسے عظیم لوگوں کے دم سے یہ ملک چل رہا ہے ورنہ ہم اللہ کے عذاب کے مستحق ہیں. اصل اولیاء اللہ ہیں یہ لوگ.
اللّٰہ پاک صغیر صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں دربارہ اللّٰہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ آپ کو اللّٰہ پاک سلامت رکھے۔ آمین
ماشاء اللہُ جی میری تو دلی دعا ہے اللہُ تعالٰی ان انکل جی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے دین اور دولت کی دنیا سے مالا مال کرے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے دنیا جہان کی خوشیاں نصیب کرے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
ماشاء اللہ تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ ان کی حسب ِ طاقت و وسعت مالی امداد فرمائیں ۔اور کم از کم ان کے لئے دین و دنیا میں صحت، عافیت اور حفاظت من شرور و فتن کیا کریں ۔
اندھیروں میں اجالا۔۔۔۔ کتنی پیاری بچیاں ہیں چھوٹی بچی تو نہایت معصوم اور خوب صورت ہے۔۔۔ چہرے سے صاف نظر آرہا ہے کہ رہن سہن اور تہذیب کے ساتھ پرورش پارہی ہیں یہ بچیاں۔۔۔۔ صغیر صاحب کے اخلاص کے لئے ان کے دو آنسو کافی ہیں۔۔۔۔ ریاکاروں کے شہر میں اخلاص کا علمبردار۔۔۔۔ جناب صغیر صاحب۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
I am an orphan,,,,,we studied in peshwar orphanage,,,,,,Allah bless my institution,,,,,I am a lecturer now,,,,,,I did mphyl in organic chem,,,,,,,I love orphans
ماشاللہ سب سے پہلے صغیر صاحب اپ کے لئے دلی دعائیں آپ مثال ہیں سب کے لئے انسانیت کی اور آپکی پوری فیملی قابل تعریف ہے شاید اللہ پاک نے آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم پر خصوصی رعایت کی ہوئی ہے رحم و کرم کی ورنہ تو جو وحشیانہ رویہے آجکل سننے میے آرہے ہیں اس سے اللہ اپنی پناہ میں رکھے سب کی بچیوں کو آمین سلام پیش کرتی ہوں یاسر شامی کو کار خیر کے لئے
*فاتحہ لوگوں کے مرنے پر نہیں احساس کے مرنے پر پڑھنی چاہیئے...کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آ جاتا ہے مگر احساس مر جائے تو معاشرہ مر جاتا ہے...!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...❤
Salute From India 🇮🇳🇮🇳wow Yaar Allah is Biggest ☝️☝️☝️☝️☝️ Sach me Rula😭 Diya Yasir Bhai Aslam Bhai k Speech n Inhi Khubiyo ki Wajeh s Pakistan Ghoomne ka Man krta h But Kya kare 😔😔😔