*اظہارِ تشکّرِ الٰہی* 02/03/2024 بروز: ہفـتـہ وقتِ دراز سے دلِ ناتواں کی تمنّا تھی کہ پاکستان کی مشہور و معروف شخصیت، ہر دل عزیز، نعمتِ خداوند متعال مخلص نعت خـواں *حضرت مولانا مفتی انـس یـونـس صاحب دامت برکاتہم العالیہ* کی پرسوز و دلنشیں آواز میں مجھ خاکسارہ کے قلم سے تاجدارِ مدینہ حضرت آمنہ (رض) کے لعل حضرت عبد اللہ (رض) کے دلارے خاتم النبیین حضور اکرم محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں لکھے گئے اشعار (نعتِ مبارکہ) پڑھیں،، سو آج یہ تمنائے قلب بر آگئی اور اس ملنے والی خوشی کے کوئی ٹھکانے نہیں،، الحمدللہ ثم الحمدللہ میں اپنے رب کے حضور اظہارِ تشکر پیش کرتی ہوں بعدہ حضرت والا کی بھی عمیقِ قلب سے مشکور و ممنون ہوں اللہ رب العزت حضرت والا کو تا دیر قائم و دائم رکھے ان کے اخلاص کو شرفِ قبولیت سے نوازے استقامت نصیب فرمائے۔۔۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین ۔۔۔۔ آمین ثم آمین 😊 #خاکسارہ فضاء فانیہ
ماشاءاللہ, بہت خوب, اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں, اور نجات کا ذریعہ بنائیں. آمیں یا رب العالمین. ... نعتِ مبارک کی (lyrics) لکھی ہوئی بھی مل جائے تو عین نوازش ہوگی.. جزاکم الله. ...
Mufti Sahab apki sari old naat suni hai mashallah jab ap naat padte hai to yesa lagta hai bas duniya bhool jayu sach mein ek dum dil ko sukoon milta hai mashallah mein apka bhut bahut bada faan hu ap meere liye dua kariyega Mufti Sahab
مشتا ق ہیں بیٹھے اہل دل ،تم نورِ ہدا کی بات کرو۔۔ سرکار دو عالم نام سے ہی ،پھر نعت کی تم شروعات کرو۔ ہم دل سے گزارش کرتے ہیں ،مخلص سی گزارش ہے دل کی۔اللہ کے واسطے پڑھ کے نعت ،مغموم دلوں کو شاد کرو۔کیا ثمر ہے انکی اطا عت کا ،کس طرح کریں ہم یاد انکی ۔پروانہ زمانا جسکا ہے ،اس شمع ضحا کی بات کرو۔سرکار کی خلوت جلوت کا،جسنے بھی جو منظر دیکھا ہے۔اُن دل کو لبھاتے جلووں کی ،اور جلوہ نما کی بات کرو ۔
mashaAllah ♥️ وہ جن سے منور دونوں جہاں وہ جن سے مٹی ظلمت شب کی تحفے میں جنہیں قرآن ملا ان جان فدا کی بات کرے سرکار دوعالم صلی علی محبوب خدا کی بات کرے❤
❤ اللہ تعالیٰ ہم کو پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں بہت عمدہ نعت پڑھی آپ نے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے۔ ❤ آمین ❤
اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں نور ھدا صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر عمل کرنے اور اس پر دل و جان سے مر مٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام دل کو چھو لینے والا رولا دینے والا اللہ ہمیں بھی نور مبیں صلی اللہ علیہ وسلم کے در پر حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
الحمدللہ ثم الحمدللہ بچپن سے مفتی انس یونس صاحب کی کافی نعتیں ، سنی ہے جس میں بڑے بڑے قصیدے ،ہجرت کا واقعہ ، قصہ افک ،واقعہ طائف، حلیہ مبارک نبی وغیرہ وغیرہ ۔۔تمام کلامات سن کر دل کو جتنا گرمایا ہے انتا ہی سکون حاصل کیا ہے ۔۔ آپنے فضاء کے کلام کو اپنی آواز میں پیش کیا اس کے لئے تہہ دل سے شکریہ ۔۔۔! حضرت کے کلام پڑھنے میں جو اخلاص جھلکتا ہے وہ شاید کسی نعت خواں کے اندر ہو، بغیر کسی میوزک بغیر دف کے انتہائی سادہ طریقے سے کلام پیش کرتے ہیں کہ دل تڑپ اٹھتا ہے، بعض کلام ایسے ہیں جس کے سنتے سے ہی آنکھوں سے آنسوں کی لڑی جاری ہو جاتی ہے ۔ شاید آپ پہلے نعت خواں ہیں جس نے اپنی مسحور کن آواز میں نعت خوانی کرکے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت ،محبت انکی تڑپ دل میں بیٹھائی ہے، کلام جامی رحمۃ اللہ علیہ کو آپنے اس انداز سے پیش کیا کہ میرے دل میں اس کی کسک تڑپ ایسی ہے زندگی میں کبھی بھی مدینہ منورہ میں نبی کے روضے پر جاؤں اس کو ایسے ہی پیش کروں ان شاءاللہ ۔ اپنی مخصوص دعاؤں میں ضرور شامل کریں ۔۔جزاک اللہ خیرا ۔۔💫 (اخت فضاء فانیہ #
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ جواب نہیں آنکھیں اشکبار ہو گئیں یہ نعت پاک سن کر اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو سلامت رکھے اللہ انہیں شاد و آباد رکھے،جنہوں نے یہ کلام لکھا ہے اللہ اُنکو بھی سلامت رکھے ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب خیریت مفتی صاحب آپ کی حمد و نعت سنکر یقیناً دلی و روحانی سکون حاصل ہوتا ہے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ آواز و زندگی میں بہت برکتیں عطا فرمائے آمین