ما شاء الله سبحان الله جزاك الله انس بھائی بہت خوبصورت کلام فکرانگیر کلام بہت زیادہ شکریہ شاعر بھائی کا بھی اور آپ کا ماشاء الله بہت عمده پڑھا بہت ادب سے بڑھا جیسا کہ آپکی آواز سے ظاهر مسجد نبوی و روضتہ الرسول کی بار بار کمپوزنگ ماشاء الله آنکھوں کو ٹھنڈا کر دیا آپ نے دلوں کو اللہ کے نبی پاک یاد میں لگا دیا شاید آپ نے اس بندہ کے مشورے کو حیثیت دی جو میں آپ کو اس سے پہلے والے کلام میں دے چکا تھا بہرحال ایک گزارش یا مشوره پھر حاضر مقصد اصلاح ھے نہ کہ اپنی بڑائی مسجد نبوی يا بيت الله شریف کے مناظر کرونا والے دنوں کے نہ دکھائے جا ئیں بھری ھوئی مساجد کے مناظر روضہ اقدس میں لوگوں کی سلامی کی حاضری کے مناظر بيت الله کہ طواف کر مناظر ایک اپنا ھی اثر دل و دماغ میں ڈالتے ھیں اور ایمان قوت ملتی ہے سچ ھے حق ھے دل کا اجالا نام محمد آنکھوں کا تارا نام محمد اور ایک گزارش یہ بھی پوری نعت میں آپ تو نظر هی نہ آئے بھیا اللہ ورسول کی نسبت سے آپ سے محبت برائے مہربانی آئیندہ کے کلام میں ذرا اپنے گھونگھٹ سے بھی پردا ہٹا ئیں بالکل غائب کیوں ھوگئے ایک گزارش به بھی ھے کہ خاص اسی نعت کی بات کر رها هوں چھوٹے بچے اور بچیوں کی آواز آپکے پڑھے ھوئے کلام کوبہت ہلکی آواز میں پڑھتے رھے یہ بھی بہت اچھا تاثر پیدا کرتا ہے اور میوزک بھی جان چھوٹ جاتی ہے اُمیدہے کہ آپ توجہ د يويں گے بھیا زیادہ بولنے عادت ھے معافی چاهتا ھوں هر ایک سے محبت و همدردی کا عارضہ مجھے ور ثے میں ملا ہے محبت میری گھٹی میں شامل ہے قبول فرمائے اللہ آپ سے هم سے پوری اُمت سے همیشه راضی رھے ہماری خطاؤں کو معاف کرے اپنی نظر عنایت هم سب پر همیشه رکھے اللہ تعالٰی پاکستان پر یہاں کے لوگوں اینا خصوصی فضل کرم کرے جو برے حالت آئے ھوئے ھیں اللہ انہیں خیر کی طرف پھیر دے بھائی جولوگ بھی اس میسج کو پڑھیں مجھے بھی اپنی دعاؤں یاد رکھیں یا حی یا قيوم برحمتك نستغيث ونستغفر الله عددما في علم اللہ وصلی اللہ على سيدنا محمد واله واصحابه اجمعين برحمتك یا ارحم الراحمین والسلام عليكم ورحمة الله بنده محمد ریحان
صلو علی الحبیب صلی اللہ علیہ وسلم ۔ ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ ۔ مفتی صاحب اس رمضان المبارک آخری عشرے میں عمرے کی سعادت نصیب ہوئی جس تڑپ سے اپنا سلام آقا صلی اللہ علیہ وسلم کو پیش کیا بالکل اسی طرح آپکا سلام آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور کئی مرتبہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ بیت اللہ اور صفا مروہ پر بھی آپ کے لئے اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لکھنے والے شاعر مفتی صاحب کے لئے خصوصی دعائیں کی ہیں۔ اللہ آپکو دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین 😢❤🤲🏻