یا حسینؑ ۔۔۔ یا حسینؑ ۔۔۔ یا حسینؑ!!! اللّہ تبارک و تعالیٰ قبلہ کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے اور ان کا سایہ ملّتِ جعفریہ کے سر پر، صحت و سلامتی کے ساتھ قائم و دائم رکھے! الہیٰ آمین!!! بی بی پاک، جنابِ سیّدہ کی دعائیں اور حفاظت آپ کے چینل کو ترقی و کامرانی عطا فرمائیں! الہیٰ آمین!!!
بہت باریک علمی نکات کی وضاحت اس خوبصورتی سے باتوں ہی باتوں میں کر جاتے ہیں کہ کشادہ ذھن محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے ۔۔۔لچر اور بے فائدہ گفتگو کرنے والوں کو قبلہ کی با معنی گفتگو سمجھ آ نہیں سکتی
Molana ghare sahib vv knowledge. Able majlas may God n pun jtunpak give you Long healthy life Ameen Ameen We want to listion Ur speeches every year Ameen
Salam alikum salamat rahe ap sab family members yi Ali madad labbaika ya hosain labbaika ya hosain labbaika ya hosain labbaika ya Gaza labbaika ya Iran labbaika ya Pakistan i m farm Dubai hamare liye duwa karna ap
Olama ,Qhutba ,Zakereen ,mimbare Rasool Ahele baithe Rasool se jab bhi Masmeen ke Asma len toh Un ke Asma e girami ke saath Alaihissalam kahena na bhoolen .
مجلس کا عنوان شاید (امت اور امام) تھا۔ گذارش یہ ہے کہ بہتر ہوگا اگر ٹوپک سے نزدیک رہیں ورنہ چٹکلے اور قصے کہانیاں کے لئے مفتی طارق مسعود اور علی رضا رضوی کافی ہیں۔ آیت اللہ کو عام خطیب اور ذاکرسے منفرد ہونا چاہئے۔ یہ انچولی والوں کی بے شعوری کا امتحان ہے۔
جب علی کے نام سے نمازیں باطل ہوں گیں تو انتشار تو ہوگا اللہ کی رسی سے دور لے جایا جائے گا تو انتشار کے علاوہ کیا ہوگا جب علی کی ولایت کی جگہ اپنی ولایت کی دعوت دی جائے گی انتشار تو ہوگا