اسی جہالت کی وجہ سے اللہ ناراض ہوتا ہے۔ جب رزق کی بے قدری کی جاتی ہے۔ اور اس ایریاز کو دیکھ کر لوگ کیسے کھانے آجاتے ہیں جہاں صفائی کا کوئی خیال نہ کیا گیا ہو۔ مجھے دیکھ کر بہت دکھ اور افسوس ہے۔باقی اللہ پاک آپ جیسے لوگوں کی آواز کو ہمیشہ ایسے ہی بلند رکھے۔ جیسے آپ نے ہر حلال کام کو صحیح طرز میں ہم تک یہ پیغام پہنچایا۔
"آپ کا کام شاندار ہے، عوامی حقوق اور فوڈ سیفٹی کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنا۔ کھانے کی حفظان صحت کے مسائل کو حل کرنے میں آپ کی کوششیں ایک حقیقی فرق پیدا کر رہی ہیں!
میں اس رپوٹر کو سلام کرتا ہوں جہنوں نے پوری دنیا کو دکھایا ہے،جو یہ غلط مچلھی لوگوں بیجھے رہے ہیں۔۔۔میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو اور آپ کی ٹیم کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔۔۔امین
Me jab B Umra krny jata Hun es Sahafee or es Jessy Achy Reporters ke Salamtee k Lee ey Doa krrta hu B's yhee Doa ha k Es Daldall me Truth Based Reporting krny waloo ko Allah Sehat ,Tarakkee or Hefazatt dy AmeeeeN
Sir ,u r my first best anchor reporter . Love from india .best of kuck. Aapke encounters dekh kr bhut himmat milti h khud ho. Very good 100% Carry on . God bless u . Great encounter.
❤💖💕💖🥀💕💖❤️💕💖❤️💖💯🦁🥀💯🦁🥀💯🦁🥀💯🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🦁🥀💯 السلام علیکم اللہ پاک اپ کو بہت لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد عمران بھائی زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mian Imran uncle g salute hai apko...or hamara Sara nezam Ganda hai...Bazar k aik aik cheez dekhke Khana chor deya hai...bhook see mar jayenge aik din...kyunki har cheez Ganda Banda jaye to kaha jaye...aour pir be hum new saal k Mubarak dete hai😭😭😭😭
Well done 👍 imran arshad bhai AP ne food autharty ko en asal oqat dikha di Pakistan kay har adaray men corrupt afsran mojod hen Allah ka azab nazal ho en par Ameen
سردیوں میں رات کو راولپنڈی کالج روڈ نزد سیور فوڈ چوک کا وزٹ کرنا کیسے روڈ درمیان ٹیبل کرسیوں کو لگا کر روڈ پر قبضہ کر کے فوڈ اسٹریٹ بنایا جاتا ھے کوئی پوچھنے والا نہیں ان کو