Bhai aap kya Bangladesh a sakte ho Yahan per Bangladesh mein aap ek restaurant ke andar Agar chahie aapke sath restaurant khola Jaaye to aapko Tanha Kitna Loge ❤
سوری جی ،آپ نے کہا کہ حلوائی کی طرع پہلی دفعہ چیز نہ بھی بنے وہ آپ کی بات ٹھیک ہے کیونکہ نہ ہمارا تجربہ ہوتا ہے ان جیسا اور اشیا بھی ویسی نہیں ہوتی، لیکن آپ کے انرسے بلکل ٹھیک نہں بنے جیسے آپ بنا رہے تھے وہ ٹوٹے پھوٹے تھے اور جو آپ نے توڑ کر دیکھایا حلوائی کے تو اس طرح کے ہوتے ہی نہیں آپ بھی تو تجربہ کار ہے، آپ نے کہا تھا کہ اپنے ویوز دینے کے اس لیے اپنا ویوز دیا
جی میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں بنے، آپ لاہور کی کسی بھی میٹھائی والی دوکان سے لے لیں، یہ درمیان سے تھوڑے نرم ہوتے ہیں، اور اس طرح نہیں ٹوٹتے جیسے انھوں نے توڑ کر دیکھاے یہ تو نمک پارے کے جیسے یا پاپڑی کی طرع تھے ایسے نہیں ہوتے، ہم حلوائی جیسی چیز بنا نہں سکتے لیکن جس جس نے کھاے ہیں پاکستان میں وہ ایسے نہیں ہوتے، جو پہلی دفعہ چیز بناے گا، وہ ایسے بنانے کی کوشش کرے گا جو غلط ہے، ٹھیک رہنمائی کرنی چاہیے