#animation #tasweer #islamiccartoon اسلام میں تصویر کی حرمت کا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ This Video explains the Sharia Ruling regarding Digital Images, Games and Animated Movies.
آپ کی محنت آپ کی تحقیق سے نظر آتی ہے آپ کا لیکچر سن کر سوچنے کا انداز تبدیل ہوتا ہے یعنی ذہن کو نئی فکر ملتی ہے۔ اس ویڈیو سے احادیث کے مختلف طرق کی اہمیت بھی واضح ہوگئی اور پتا چلا کہ ہمارے اسلاف کیوں ایک حدیث کے زیادہ طرق اکھٹے کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ اللّٰه آپ کو ریاکاری و شر فساد سے محفوظ فرمائے مجھے آپ مستقبل کے مجتہد محسوس ہورہے ہیں (ان شاء اللہ)
اللہ سبحانہ وتعالی قران پاک میں جس طرح فرماتا ہے شراب پینا جوا کھیلنا اس کے نقصانات زیادہ ہے فائدے بہت کم ہے اسی طرح جو انٹرنیٹ ہے اس اس کی بھی مثال وہی ہے جو اللہ تعالی نے قران میں شراب اور جوئے کی دی ہے 😢😢😢😢
Very nice videos keep up the content. Always informative and new things to learn and apply in life. One request Hafiz sahab, can you repeat the hard Urdu words in English, when you have a chance. It's very hard for us to understand the whole sentence when even one word is misunderstood.
@@user-HafizHamza1994 hafiz sahab not everyone has urdu as their first language. There are many from India who don't have deep urdu understanding. Please try to understand.
ظالم روافض تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خود ساختہ تصاویر اور انبیائےکرام علیھم الصلوۃ والسلام کی تصویری فلمیں بھی بناتے ہیں،حالانکہ علماء کا اس کے حرام ہونے پر اتفاق ہے،حتی کہ علماء کے مطابق کفر کا بھی اندیشہ ہے۔
it is unexpected from a person who has even a very little knowledge of deen to say: کیمرا کی تصویر ہاتھ کی تصویر جیسی نہیں ہے. یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ فیکٹری میں مشینوں سے تیار کردہ شراب ہاتھ سے بنائی جانے والی شراب جیسی نہیں ہے اس لیے جائز یے... تصویر کیا ہے؟ عکس کو محفوظ کرنا... اب چاہے یہ عکس ہاتھ سے محفوظ کیا جائے یا کیمرے سے، حاصل تو دونوں کا ایک ہے.... اور تصویر کی مخالفت میں اور اس کام میں ملوث لوگوں کو شدید عذاب ملنے پر بیسیوں احادیث ہیں... جو اہل حدیث کہلائے جانے والوں کو بھی نظر نہیں آرہیں... لیکن یہ بات ان منطق اور حیلوں سے حرام کو حلال کرنے والوں کے دماغ میں نہیں آتی لا ترتكبوا ما ارتكبَ اليهودُ فتستحلوا محارمَ الله بأدنى الحيَلِ الراوي: أبو هريرة • ابن باز، حاشية بلوغ المرام لابن باز (٤٩٢) • إسناده جيد • أخرجه ابن بطة في ((إبطال الحيل)) (ص٤٧)
اسلام میں تصویر منع ہی اس لیئے کی گئی کہ بت پرستی کا آغاز یہی سے ہوتا آج کیا ہم نے پیر عبدالقادر کا خاکہ کمپیوٹر پر بنا کر دکانوں پر نہی لٹکا لیا؟ تصویر کا ہونا ہئ غلط ہے باقی اللہ ہی سمجھ دے ہم سبھی کو