یہ کٹا کھولنا وچھا کٹا کے معنوں میں نہیں بلکہ اردو محاورے میں کٹا کا مطلب بڑا بورا یا بوری ہے جسمیں اناج وغیرہ بھرا جاتا ہے۔ اسلیے کہا جاتا کہ نیا کٹا کھل گیا یا کسی نے نیا کٹا کھول دیا
السلام علیکم اپ کہہ رہے ہیں گورنمنٹ کو پتہ ہونا چاہیے پچھلی گورنمنٹ نے فروری میں گندم منگا کر باہر سے امپورٹ کر کے پاکستان کے فارمر کو تباہ کر دیے صرف اپنے کمیشن کے لئے
Junaid sahib Lala Zaffer Supari ko bhi program mein invite keren ik personality ❤ ik moral stories about Lala Zaffer Supari UN ki zubani sun ker humari Hosla afzai bhi ho gi hum mehzooz bhi hongy inshallah