السلام علیکم!
یونیورسٹی لائف بھی گزاری، کالج کے تین سال بھی گزارے اور سکول دور بھی گزارا، یونیورسٹی ہو یا کالج وہاں آپ کو کچھ نہ کچھ ایسے مواقع وقتاً فوقتاً ملتے رہتے ہیں جنہیں آپ بھرپور انجوائے کرتے ہیں لیکن میرے نزدیک سکول میں بہت کم ایسے مواقع ہوتے ہیں ویسے تو سکول لائف کا ایک اپنا مزہ ہے وہ استادوں کی مار، وہ سردیوں میں بار دھوپ میں بیٹھ کر پڑھنا، تفریح ٹائم بھاگ کر کینٹین پر جانا اور چھٹی ٹائم ریس لگا کر گھر آنا لیکن اس کے علاوہ سکول دور میں ایک خاص ایکٹیویٹی ڈھوک علی خان سکول میں گیمز کی صورت میں ہوتی ہے. جہاں پر سنٹر کے تمام سکولوں کے درمیان تین دن مختلف کھیلوں جیسا کہ کرکٹ، فٹبال، والی بال اور علاقائی ثقافتی کھیل کبڈی بڑے شوق سے کھیلا اور دیکھا جاتا ہے. تو آئیے آپ کو دکھاتے ہیں ڈھوک علی خان سکول گیمز کے آخری فائنل ڈے کی جھلکیاں.
#Annualschoolgames, #dhokalikhanhighschool, #zonelgames, #mianwali, #kabaddi, #cricket, #football, #shooting, #volleyballmatch, #discoverpakistan, #govtjobs2023, #universityofmianwali, #aiou, #aseel_chicks, #aseelmurga, #aseelhenfarming, #vellamunda, #mubashirsaddiqueshorts, #qazimubashirvlog
10 окт 2024