Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971. (ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how much shameful performance of PK army senior command is. (iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally, (iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”. Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.
یہ نہ پاکستان کے خیرخواہ ہیں اور نہ ہی یہ پاکستانی عوام کے خیر خواہ ہیں. آج دنیا کے ممالک ترقی کر رہے ہیں اور ہم ریورس گیئر میں جا رہے ہیں. اتنی مہنگائی کی جا چکی ہے کہ جینا مشکل ہو گیا ہے..
@@saleemkhan-tc7ol یزید کا بھی یہی بیانیہ تھا .جب اپ کا دین خطرے میں ہو تو پھر جان رب کی امانت اس کی بارگاہ میں لوٹا دی جاتی ہے اور حق کا علم بلند کرتے ہوئے دین کو بچا لیا جاتا ہے یہی ہمارے اہل بیت پاک کا حکم بھی ہے اور سبق بھی ہے .یا شہادت یا استقلال
پاکستان کے بہادر ججز اور بہادر صحافیوں اور بہادر وکیلوں اور بہادر لیڈران کو قوم کے طرف سے سلام اللہ تعالٰی آپ کو ہمت دے حوصلہ دے استقامت دے آمین یا رب العالمین
بھائی صاحب ایک ہی بہادر اور عظیم لیڈر ھے جسکا نام محترم جناب عمران خان صاحب ھے جو کہ عوام کے حقوق اور رول آف لا تیرہ مہینوں سے بے گناہ جیل میں محبوس ھے
یزید اور فرعون کو بھی اسی چیز کا اسی بات کا گھمنڈ تھا وہ کدھر گئے ہیں ان سے پوچھو البتہ اس حاضر دور کے یزید کو بھی جلد یہ نظر ا جائے گا جب ان کا انجام سامنے انجام تو ا چکا ہے البتہ منگولزم کے خلاف یا شہادت یا استقلال
One year of the dark period of the country enlightened the heart and the mind nation. Imran khan emerged as a national leader and Imran Khan’s narrative became embedded in the soul of the nation.
جہاں ظلم ہو وہاں کوئی قانون نہیں دیکھا جاتا بلکہ اصل ریاست جو کہ عوام ہے وہ جو نظریاتی طور پر دین اسلام نظریہ پاکستان یا نظریہ عمران خان کو سمجھتی ہے وہ اپنی جستجو سے عزم کو اپنا ہتھیار بناتی ہیں اور انشاءاللہ ہم حاضر ہیں اور ہم اویئر بھی ہیں اور پھر پیئر بھی ہیں پی ٹی ائی قیادت کو چاہیے کہ وہ کال دیں یا شہادت یا حریت ازادی کے لیے قربانی اور خون دینا پڑتا ہے اور ہم اس کے لیے تیار
@@waseemkhan2212 عوام اصل میں ابھی تربیت کے مراحل سے پوری طرح گزری نہیں ہے ..اس واسطے ان کو کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی جگہ پر ایک رہنما یعنی کہ عمران خان کی صورت میں ایک لیڈر کی ضرورت رہتی ہے .کیونکہ عرصہ دراز سے کاٹ کھانے والی ملوکیت کا دور رہا ہے تو اس کے جراثیم ابھی کافی حد تک جا چکے ہیں لیکن باقی بھی ہیں .لہذا جب ایک لیڈر اور رہنما عمران خان کی صورت نظریے کو سمجھنے والا ہوگا .پھر عوام بھی اس کو فالو کرے گی .
کوئی ایسی شب نہیں جس کی سحر نہ ہو ۔ رات کتنی طویل کیوں نہ ہو اس کی صبح تو ہوگی ۔ دل کی گہرائیوں سے اور محبت کی اونچائیوں سے آپ کو سلام اور ڈھیروں دعائیں ۔ آپ جس ہمت، شجاعت، بہادری اور حقیقی آزادی، سلامتی، خودمختاری اور تعمیر و ترقی کی خاطر عمران خان کے ساتھ جس طرح چٹان کی مانند کھڑی رہی ہیں یہ اپنی مثال آپ ہے اور ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اور ان شاءاللہ اس کا ثمر پاکستانی عوام کو جلد ہی ملنا شروع ہو جائے گا ۔ اللہ رب العزت کی ذات پاک اور پاکستان کے 24 کروڑ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں اس لئے دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی اس کے سامنے پاش پاش ہو جائے گی اور ذلت و رسوائی اس کا مقدر ہو گی۔
بلکل درست کہا، اب اگر سپریم کورٹ کے فیصلے نہی مانے جائیں گے تو اس کے بعد کوئ کسی عدالت کو نہی مانے گا، اور ہر طرف غنڈا گردی اور مارا ماری ہو گی، کسی کی عزت، مال ، اور جان محفوظ نہی رہے گی
عمران خان کی زندگی اداروں اور مخالفین کی زندگی کی ضمانت ہے... پاکستان کے امن کی زمانت ہے... ہمارے بچوں کے مستقبل کی ضمانت ہے.... تمام طاقتوروں سے گزارش ہے کہ عمران خان کی زندگی میں ہی اپنا وقار اور عزت بحال کروا لیں... میرے منہ میں خاک اگر ایسا نا ہوا تو نفرت کئی نسلوں تک منتقل ہو گی....
سنا ھے ظلم جب حد سے بڑھ جائے تو مٹ جاتا ہے یارب العالمین مملکت خدداد پاکستان کے غریبوں پر ظلم حد سے بڑھ گیا ہے یا مولا حسین کے صبر کا واسطہ آج کی یزیدیت کوتباہ برباد فرما دے
Ya Hayyu Ya Qayyum Aal Pak Par Lakhon Karuron Darud o Salaam , 💔 Hussainet Zindabaad , Allah Alhaq Hai Be Shak Haq Hi Ghalib Aaye Ga (InShaAllah TaAllah) Orya Maqbool Jan Zindabaad , 👑❤🌟 (Salute) Pakistan Paindabaad ,💚💚💚💚
Assalamualaikum Orya Maqbool Jan Sahib Pakistan main Sirf aur sirf Nizam e Khilafat he chal sakay ga, kaash Hamari Qom KO ALLAH Hidayat naseeb Farmaa de
ان سب کو جو آج فرعونِ بنے ہوئے ہیں اپنی موت اور آخرت یاد نہیں ہے۔قاضی کو یاد نہیں ہے جس انصاف کی مسند پر بیٹھا ہے جب اللہ تعالیٰ اس مسند پر فائز ہونگے تب کیا ہوگا
"امر بالمعروف و نہی عن المنکر" پر اسکے روح کے مطابق 1300 سال قبل عالی مقام سیدنا امام حسین رض نے عمل کر دیا۔ پھر نہ کوئ ایسا کر سکا اور نہ کوئ اب کرسکےگا۔ آج پھر وہی حق اور باطل کا میدان سجا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کب فتح مبین نصیب ہوتاہے؟