چترال سے تعلق رکھنے والے انور امان پاکستان میں مشکل حالات میں پلے بڑھے۔ انہوں نے امریکہ آ کر اپنی قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔ یہاں بھی شروع میں حالات سازگار نہیں تھے۔ لیکن مستقل مزاجی اور محنت کے راستے پر چلنے سے آج وہ کامیاب بزنس مین بن گئے ہیں۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ
8 сен 2024