پاکستان کے نامور مزاح نگار انور مقصود اور مرحوم اداکار معین اختر کا پروگرام ’لوز ٹاک‘ آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس کی وجہ اس میں زیرِ بحث موضوعات اور کردار ہیں۔ یوں تو انور مقصود ایک شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، اداکار اور مصور بھی ہیں لیکن مزاح نگاری میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔
انور مقصود نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ’لوز ٹاک‘ کے بارے میں چند دلچسپ باتیں بتائیں۔
#MoinAkhtar #AnwarMaqsood #LooseTalk
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR
19 янв 2020