ایک شوخے شاعر ایک مشاعرے میں کہنے لگے میں نے جب پہلی دفعہ نعت لکھی سرکار نے مدینے بلا لیا۔ میں نے دوسری نعت لکھی سرکار نے دوسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ تیسری نعت لکھی سرکار نے تیسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ پھر چوتھی نعت لکھی سرکار نے چوتھی دفعہ مدینے بلا لیا۔ سامعین میں سے آواز آئی. "جناب کبھی حمد بھی لکھ کر دیکھیں.😀
کیا بات ہے استاد جی1971 سے آج تک وہی تمتمہ، وہی بشاشی۔وہی محبتوں بھرا انداز ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت والی لمبی زندگی دے اور آپ یونہی اپنے چاہنے والوں کے دلوں کو معطر کرتے رہیں آمین یا رب العالمین
Sir - you are a great mind and an irreplaceable asset of our nation. Not too many like you are left. We have lost many greats of Pakistan over the years and unable to replenish. May Allah give you a very long life. Ameen and Respect!
ایک شاعر ایک مشاعرے میں کہنے لگے میں نے جب پہلی دفعہ نعت لکھی سرکار نے مدینے بلا لیا۔ میں نے دوسری نعت لکھی سرکار نے دوسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ تیسری نعت لکھی سرکار نے تیسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ پھر چوتھی نعت لکھی سرکار نے چوتھی دفعہ مدینے بلا لیا۔ سامعین میں سے آواز آئی. "جناب کبھی حمد بھی لکھ کر دیکھیں.😀
Newspaper payam 1960 Gujrat P0em punchayet every day I readevery time i like it my mother put the newspaper in the fire because i read it loudly without break owner of newdpaper was my cousin sajad kirmany at that time i was12 years old
ایک شوخے شاعر ایک مشاعرے میں کہنے لگے میں نے جب پہلی دفعہ نعت لکھی سرکار نے مدینے بلا لیا۔ میں نے دوسری نعت لکھی سرکار نے دوسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ تیسری نعت لکھی سرکار نے تیسری دفعہ مدینے بلا لیا۔ پھر چوتھی نعت لکھی سرکار نے چوتھی دفعہ مدینے بلا لیا۔ سامعین میں سے آواز آئی. "جناب کبھی حمد بھی لکھ کر دیکھیں.😀
Mera anwer masood sahab SE aj aik swal ha itni muskurati sab ko hansane wali shakhsiat or hum NE unhen kareeb SE dekha waqt guzara ha itni Bari shakhsiat kam kam log hote Han dunya me swal ye kah ammar apki olad Han lkn apse hat ke alag Han Sara waqt tweeter per jhot bolte jhoot phelate dekha haq sach SE door bohat takleef hoti ha jab apko dekhte Han or apke bête ko ye kab or kese hoa ? Pahle aisa nahin tha
ہم نے سچ اور جھوٹ کے اپنے اپنے پیمانے بنا رکھے ہیں۔ سب اپنی مرضی کی بات کو سچ اور اپنی مرضی کے خلاف بات کو جھوٹ کہتے اور سمجھتے ہیں۔ یہ ہماری قوم کا بہت بڑا المیہ بن چکا ہے۔
کیا آپ کے نزدیک سچ اور جھوٹ کو ناپنے کا پیمانا یہ ہے کہ جو آپ کی مرضی کا بولے وہ سچ ہے اور جو آپ کی منشاء کے خلاف بولے وہ جھوٹ ہے ُُ۔ضروری نہیں جس گندگی کے ڈھیر کو آپ پسند کریں وہ دوسروں کو بھی پسند آئے۔
Bv ko mehbob bna Len to wo b a jay gi ...wsy ye fiqra e ghalt h 2nu ki izt sar ankhu p or jga Dil m Hoti h na k qadmu m unho m to B's apna paisa bnany k lye kha hota
Peechay baithay SHOARA na moh bund kia hua hae - unko shayed SAMAJH nahe aa rahe hae - AFSOOS dil bara karein bhaee -Daad ki bhee KANJOOSEE ker rahe haein