وعلیکم السلام ھاں یہ بیسٹ ھے۔تو لیجئے اپ کی خوبصورت شاپنگ کی ویڈیو کو دیکھنا چاہتے ھیں ماشآءاللّٰہ یہ بھت اعلیٰ قسم کی شاپنگ ھے۔ سات ھزار کی ڈریس پانچ ہزار میں بھت اچھا۔ شوز کی تو بات ہی کچھ اور ھے وہی سات ھزار کی چار ھزار پر بھت زبردست پائیدار۔ خوبصورت ۔جازب نظر اور مضبوط۔ بھت پیارے بوٹ ھیں ماشاءاللہ مبارک ھو ۔۔۔پیروں میں بھت اچھے لگنے والے ھیں۔ الکرم کی سوٹ اے ون ھے زبردست اعلیٰ اور بھت اچھا۔ پروڈکٹ سارے اے ون ھیں۔ اور بھت کچھ۔ بھت خوبصورت معلومات ۔۔۔۔۔۔شرٹ بھت خوبصورت ھیں۔ بیسٹ کلر۔ ہنگرز کی تو بات ہی کچھ اور ھے۔ اج اپ کی بلی بھت خوش ھے۔ اور آپ بھی خوش۔ تو کیا یوٹیوب کی امدنی مل گئی۔ جو خیر سے اتنی چیزیں لی ھیں۔ اپ کے ابو ماشاءاللہ بھت اچھے ھیں۔ شاپنگ میں آپ کو کوئی پریشانی نہیں ھونے دیتا۔ اپ کی ویڈیو لمبی ھونے کی وجہ سے یہ کمنٹ یھاں تک پہنچا ۔۔ اللہ حافظ و ناصر۔
صحیح۔ امید ھے کبھی تو یوٹیوب کی پیمنٹ تک آپ نے پہنچنا ھی ھے انشاءاللہ۔ پھر اپ نے ھمیں بتانا ھے ھمیں خوشی ھوگی پھر شاپنگ انشاء اللہ بھت زبردست رھی گی مطلب ایک تو ائی فون اچھا سا اور باقی سب کچھ۔ @@makeuplover987