🔹میں دوستوں سے التماس کرونگا: ہم سب جب اکٹھے ہوتے ہيں ، تو اِسکا ایک مقصد ہوتا ہے۔ جب جمع ہوں ، تو میں دوستوں سے اپیل کرونگا کہ اپنے سینے سے گھٹن ختم کر دیا کريں۔ اللہ راضی ہو جائےگا
🔹اللہ فرماتا ہے: اے انسان ، تو اپنے گريبان میں جھاتی مارکے دیکھ۔ تو ذِکر کے قابل نہیں تھا ۔ توشکر ادا کر ، میں نےتجھے اپنے ذِکرکے قابل بنا دیا ہے۔
🔹سنگيو .. اب آپکی باتیں آسمان پر ہو رہی ہيں ۔ آپکی باتیں فرشتے اللہ کو بتا رہے ہیں ۔
🔹جِسنے بھی اسلام کی خدمت کی، ہم سب کے غلام اور تابعدار ہيں ۔
🟢 تاجدارِ تصوف شہشاہ طریقت قیوم پنجم حضرت الحاج خواجہ محمد معصوم رحمتہ اللہ علیہ تاجدارِ دربارِ عالیہ موہری شریف
26 авг 2024